ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

عبیدرضا

محفلین
مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کہ اردو ٹائپ کی جائے یا انگلش۔ دونوں ہی دائیں جانب لکھی جا رہی ہیں ری پلائی باکس میں۔ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے ایک مسئلہ در پیش ہے۔ کہ اردو ٹائپ کی جائے یا انگلش۔ دونوں ہی دائیں جانب لکھی جا رہی ہیں ری پلائی باکس میں۔ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔۔۔

اردو ایڈیٹر کی سمت دائیں سے بائیں ہی طے کی جاتی ہے۔ اس کے بعد جس بھی زبان میں لکھا جائے گا، سمت یہی رہے گی۔
 
Top