کیا یہ واقعی مرکب ہے؟شرم و شرمی
نہیں۔ لیکن ہم روزمرہ میں استعمال کرتے ہیں۔ اسے بھی شاپرو شاپری سمجھیے۔کیا یہ واقعی مرکب ہے؟
شرما شرمی؟شرم و شرمی
غلط العوامشرما شرمی؟
بات تو مکمل کرنے دیں...مترادف یا متضاد دونوں ہو سکتے ہیں۔ البتہ غیرمتعلق نہیں۔
ہمارے ایک استاد بتاتے تھے کہ و سے جڑے دونوں الفاظ کے ایک ہی معنی ہوتے ہیں...... ہم نے کہا سر، نشیب و فراز... تو پیریڈ ختم "ہوگیا!"
اپنی نظم بھول گئے کیا؟میں بھی مکمل کرتا ہوں۔
و شکیب
ہائے رے معصومیت! ہمیہ تو پتہ ہی نہیں تھا کہ کس بارے میں بات ہو رہی ہےشرما شرمی؟
غلط الجاسمنغلط العوام
غلط الپنجابغلط الجاسمن
ہاں یہ کہہ سکتے ہیں۔غلط الپنجاب