ان میں سے اگر وہ مرکبات چن لیے جائیں جو ایک ہی لفظ (یعنی مرکب لفظ) ہیں جیسے
نظم و ضبط
نقل و حمل
وغیرہ۔ یعنی واحد تصور کے لیے استعمال ہوتے ہیں
اوران کو ایک الگ فائل میں ڈال کر اپ لوڈ کر دیا جائےتو طلبا اور عام دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے آسانی ہو۔
ویسے میرے خیال میں لفظ حمل و نقل ہونا چاہیے نہ کہ نقل و حمل۔
ایک اور بات یہ کہ ایسے واحد تصور دینے والے الفاظ میں و سے پہلے ZWNJاستعمال ہونا چاہیے