محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
وہ بھی تشریف لے آئیں۔ من کے جملہ امراض کا شرطیہ علاج ہے۔اور جو خود پسند ہوں وہ کیا لا علاج رہیں
وہ بھی تشریف لے آئیں۔ من کے جملہ امراض کا شرطیہ علاج ہے۔اور جو خود پسند ہوں وہ کیا لا علاج رہیں
جی ہاںاقبال یا غالب؟
من کی اقسام کے مطابق ہی رجوع کرنا پڑے گا نا؟
میری رائے میں آپ صحیح کہہ رہی ہیںاور جو خود پسند ہوں وہ کیا لا علاج رہیں
بے شکمن کا دروازہ حقیقی علم و آگہی کا دروازہ ہے۔ آپ ساری دنیا گھوم لیں علم کی گرد کو بھی نہیں پا سکتے جب تک اپنے من کے اندر جھانکتے نہیں۔ اور من دان تو وہی ہو سکتا ہے جو شہرِ من کی ہر فصیل ہر گلی ہر محلہ کو چھانٹ پھٹک رکھا ہو۔ ہر چلمن کے پیچھے کی حسینہ اور ہر قبیحہ سے خوب واقف ہو۔ اور ان کے ہر خیر کو حاصل کرنے اور شر سے بچنے کے حیلوں کو بھی جانتا ہو۔
لا حول ولاقوۃ۔ایسی فاش غلطی وہ بھی آپ سے۔"کریں " کی جگہ "رکھیں " یا "ان کی صحبت میں رہیں کر دیں"ان سے صحبت کریں
اصل میں فارسی میں صحبت کردن بات کرنا کے معنی میں آتا ہے۔لا حول ولاقوۃ۔ایسی فاش غلطی وہ بھی آپ سے۔"کریں " کی جگہ "رکھیں " یا "ان کی صحبت میں رہیں کر دیں"
بھائی اس طرح تو' مین پاور " کا ترجمہ مردانہ طاقت بنتا ہےاصل میں فارسی میں صحبت کردن بات کرنا کے معنی میں آتا ہے۔
بھائی اس طرح تو' مین پاور " کا ترجمہ مردانہ طاقت بنتا ہے
صحبت کردن پاس بیٹھنا یا بات کرنااصل میں فارسی میں صحبت کردن بات کرنا کے معنی میں آتا ہے۔
ہم تو لگتا ہے ساری سزائیں بھگتا کر، جنت میں بہتر حوریں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں😄بہت نوازش عرفان صاحب
اصل میں میں پچیس سال کی عمر میں ہی عمر رسیدہ ہو گیا تھا
اب مرے ریٹائرمنٹ کے دن چل رہے ہیں
اور اک ہم کہ چراغ رہگزر ہیں، درونِ خانہ ہنگاموں سے بے خبر۔ فرصت ملی، نہ ہی توفیق۔ ہنگامہ ہائے دنیا نے من کے در کو وا کرنے کی مہلت ہی نہ دی۔من کا دروازہ حقیقی علم و آگہی کا دروازہ ہے۔ آپ ساری دنیا گھوم لیں علم کی گرد کو بھی نہیں پا سکتے جب تک اپنے من کے اندر جھانکتے نہیں۔ اور من دان تو وہی ہو سکتا ہے جو شہرِ من کی ہر فصیل ہر گلی ہر محلہ کو چھانٹ پھٹک رکھا ہو۔ ہر چلمن کے پیچھے کی حسینہ اور ہر قبیحہ سے خوب واقف ہو۔ اور ان کے ہر خیر کو حاصل کرنے اور شر سے بچنے کے حیلوں کو بھی جانتا ہو۔
اللہ اللہ۔۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ اپنی راہ ٹٹولتے پھر رہے ہیں اور ایک آپ ہیں کہ چراغِ رہگزر ہیں۔اور اک ہم کہ چراغ رہگزر ہیں
اس سے زیادہ عاجزی نہ دکھائیے گا، بس یہیں کے یہیں رک جائیے۔ ویسے راہ ٹٹولتے ٹٹولتے بھی آپ ہر محلے، ہر گلی سے ہو گزرے۔ داد تو بنتی ہے۔ میں تو ابھی تک آپ کے ایک سو تراسی نمبر مراسلہ کے سحر میں ہوں۔ گستاخی معاف، قبلہ! یُوں چنیدہ گلیوں میں بھٹکنے کا موقع ہر کسی کے ہاتھ آتا کب ہے۔ ٹٹولتے رہیے، روفی بھائی، چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔اللہ اللہ۔۔۔۔ ایک ہم ہیں کہ اپنی راہ ٹٹولتے پھر رہے ہیں اور ایک آپ ہیں کہ چراغِ رہگزر ہیں۔
وہ تو جاننے والوں کا ذکر تھا علی بھائی۔اس سے زیادہ عاجزی نہ دکھائیے گا، بس یہیں کے یہیں رک جائیے۔ ویسے راہ ٹٹولتے ٹٹولتے بھی آپ ہر محلے، ہر گلی سے ہو گزرے۔ داد تو بنتی ہے۔ میں تو ابھی تک آپ کے ایک سو تراسی کے سحر میں ہوں۔
اللہ پاک مجھے اور ہر کسی کو ہمت دے۔ ہم نے تو نفسِ امارہ کو پال پال کر ایک ایسا پہلوان بنا دیا ہے کہ اس سے مقابلہ کے لیے کمربستہ ہوتے ہی کمر ٹوٹنے لگتی ہے۔گستاخی معاف، قبلہ! یُوں چنیدہ گلیوں میں بھٹکنے کا موقع ہر کسی کے ہاتھ آتا کب ہے۔ ٹٹولتے رہیے، روفی بھائی، چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔
دنیا میں حوریں کیا کم ہیں مقبول صاحب کہ جنت میں ڈھونڈتے پھریںہم تو لگتا ہے ساری سزائیں بھگتا کر، جنت میں بہتر حوریں ڈھونڈتے پھر رہے ہیں😄
دراصل بیگمات جنت کی حوروں کو تو کسی طور برداشت کر لیتی ہیں (حوروں کے ذکر پر) لیکن دنیا کی حور پر نظر بھی پڑی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔دنیا میں حوریں کیا کم ہیں مقبول صاحب کہ جنت میں ڈھونڈتے پھریں
آپ ہمت کیجیے ۔اور اک ہم کہ چراغ رہگزر ہیں، درونِ خانہ ہنگاموں سے بے خبر۔ فرصت ملی، نہ ہی توفیق۔ ہنگامہ ہائے دنیا نے من کے در کو وا کرنے کی مہلت ہی نہ دی۔
یہ بیگمات والوں کی فکر ہے عبدالرؤوف بھائیدراصل بیگمات جنت کی حوروں کو تو کسی طور برداشت کر لیتی ہیں (حوروں کے ذکر پر) لیکن دنیا کی حور پر نظر بھی پڑی تو پھر۔۔۔۔۔۔۔