آخر میں جناب
حسن محمود جماعتی صاحب کا بھی شکریہ۔
آپ نے بہت اچھا سٹیج سنبھالا۔
اور
محمد عبدالرؤوف صاحب کا بھی شکریہ کہ انھوں نے مشاعرے کے انتظام کے لیے کوشش بھی کی اور ہمیں دعوت بھی دی۔
وہ الگ بات ہے کہ ہم کسی سبب سے شامل نہ ہو سکے جس کا ہم بار بار ذکر کر کے شرمندہ نہیں ہونا چاہتے۔
لیکن محترمہ
گُلِ یاسمیں صاحبہ اور
مقبول صاحب کی آواز میں ضرور آواز ملائیں گے اور درخواست کریں گے کہ اس مشاعرے کا کم سے کم سہ ماہی بنیاد پر اہتمام کیا جائے۔
ایک افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم سات اگست کو شامل ہوئے، تب مشاعرہ نہیں ہوا۔
اب بیس کو شامل نہ ہو سکے تو مشاعرہ ہو گیا