ُُParched in the Rain

صابرہ امین

لائبریرین
Dear Mehfileen
Here comes another poem for you to enjoy.... Hope you like it
3.jpg

Slide2.jpg

Slide3.jpg
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظمیں.116977/

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/صابرہ-امین-کی-انگریزی-نظموں-پر-تبصرہ-جات.116916/page-11
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
بھئی رومینٹک شاعری تو میری سمجھ سے باہر ہے کہ عاشقی معشوقی کے فن میں میں کورا ہوں۔
ایک آدھ مقامات پہ سوال پیدا ہوتے ہیں جیسے نظم پڑھتے ہوئے یوں لگتا ہے کہ خاتون خانہ چھت تلے بیٹھی ہیں ۔بارش کی بوندیں انھیں شوہر نامدار کے قدموں کی چاپ محسوس ہوتی ہیں اور سامنے کھڑکی سے آتی ہوائوں سے ایک مانوس خوشبو آتی ہے لیکن اچانک بارش میں پوری بھیگ گئیں ۔کیا چھت میں سوراخ ہیں؟
پھر یہ فرمائیے کہ آخر میں" lo" کیا وہی ہے ہے جو اردو میں استعمال ہوتا ہے۔

لو آج ہم بھی صاحب_ اولاد ہو گئے

یہ انگریزی کی کلاس کے طالب علمانہ سوال ہیں۔
 
اردو اور فارسی شاعری 99 فیصد(کم و بیش) تو عاشقی کے موضوع پر ہی ہے ۔ :D

جی صاحب ہمارے بغیر جرمنی گئے تھے تو ان کی یاد میں لکھی تھی ۔

خاتونِ خانہ باتیں کرتے کرتے گھر سے باہر نکل آئیں ہیں ۔:LOL:
کسرِ نفسی کی حد ہے ۔
Lo یعنی دیکھو ۔ ۔ توجہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا ہے ۔ ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
نظم خوبصورت ہے۔پڑھتے ہوئے ایک کیفیت پیدا کرتی ہے۔اللہ جل جلالہ آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔آمین

میری رائے یہ ہے ایسی نظمیں یہاں پرائیوٹ سمجھی جاتی ہیں۔ہمارے لوگ ایسی نظمیں پڑھتے تو بہت شوق سے ہیں تبصرہ کرنے سے کتراتے ہیں۔ :)
 
ایک باذوق شخص بھی بہت ہوتا ہے آپ کے کام کو آگے لے جانے کے لیے ۔ ۔ ہمیں ستائش کی کوئی پرواہ نہیں ۔
کاش ہم نفرت، سرد مہری، رعونت، دکھاوا، حسد اور اسی طرح کے منفی جذبات فخریہ ظاہر کرنے میں کرنے میں بھی بے باک نہ ہوں۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
You’re absolutely beautiful, the love is is a beautiful emotion that can make anybody go weak in the knees.
you have everything in this whole world . It is a feeling that cannot be explained , it has so many different colours and aspects, very well knitted the love & rain delicately!!!!!
Very well done
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
صابرہ امین

لائبریرین
نظم خوبصورت ہے۔پڑھتے ہوئے ایک کیفیت پیدا کرتی ہے۔اللہ جل جلالہ آپ کی جوڑی سلامت رکھے۔آمین

میری رائے یہ ہے ایسی نظمیں یہاں پرائیوٹ سمجھی جاتی ہیں۔ہمارے لوگ ایسی نظمیں پڑھتے تو بہت شوق سے ہیں تبصرہ کرنے سے کتراتے ہیں۔ :)
ویسے ہمارے نزدیک اس نظم کا مقصد یا مرکزی خیال محض یہ تھا کہ عموماً لڑکیوں کو بارش پسند ہوتی ہے مگر دیکھا جائے تو اصل وجہ اس سے جڑی یادیں ہوتی ہیں ۔ سسرال میں شروع کے سالوں میں میکے کی شدید یاد آتی ہے ۔

اماں میرے باوا کو بھیجو ری کہ ساون آیا

ہمیں بھی کئی سالوں تک گھر کا آنگن بے حد یاد آتا تھا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ سب بدل جاتا ہے۔
بارش کی ہر بوند بھیگی میری یاد تو آتی ہو گی

یا تیری دو ٹکیاں دی نوکری میری لاکھوں کا ساون جائے

وغیرہ وغیرہ

بس یہ سب انگریزی میں قابلِ جرم کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟ :LOL:
 
صابرہ امین

لائبریرین
You’re absolutely beautiful, the love is is a beautiful emotion that can make anybody go weak in the knees.
you have everything in this whole world . It is a feeling that cannot be explained , it has so many different colours and aspects, very well knitted the love & rain delicately!!!!!
Very well done
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:You absolutely got it right!!. . Love is all we are here for... It rules the world... It really does​
 
صابرہ امین

لائبریرین
یاسر مجھے بھی انگریزی کہہ چکے ہیں کہ انگریزی میں رومانوی شاعری جرم ہے لیکن اردو یا فارسی میں نہیں۔ یہ زبان کا کوئی گھن چکر ہے
پر یاسر بھیا ہمیشہ ہی سب سے پہلے آ کر داد دیتے ہیں ۔ ۔ یقینا آپ سے مذاق کیا ہو گا ۔ ۔:)
 
Top