زیک
مسافر
عدنان کی شروع کی گئی لڑی میں پابلو نیرودا سے متعلق یاسر کی رائے آپ کی نظر سے نہیں گزری؟پر یاسر بھیا ہمیشہ ہی سب سے پہلے آ کر داد دیتے ہیں ۔ ۔ یقینا آپ سے مذاق کیا ہو گا ۔ ۔
عدنان کی شروع کی گئی لڑی میں پابلو نیرودا سے متعلق یاسر کی رائے آپ کی نظر سے نہیں گزری؟پر یاسر بھیا ہمیشہ ہی سب سے پہلے آ کر داد دیتے ہیں ۔ ۔ یقینا آپ سے مذاق کیا ہو گا ۔ ۔
جی پڑھی تھی ۔ ان کی نظمیں بھی جا کر دیکھی تھیں ۔عدنان کی شروع کی گئی لڑی میں پابلو نیرودا سے متعلق یاسر کی رائے آپ کی نظر سے نہیں گزری؟
اسی وجہ سے ہمیں بھی جواب سوجھ گیا تھا۔عدنان کی شروع کی گئی لڑی میں پابلو نیرودا سے متعلق یاسر کی رائے آپ کی نظر سے نہیں گزری؟
You absolutely got it right!!. . Love is all we are here for... It rules the world... It really does
بہت خوب ۔ ۔ !!Rainy season is also a romantic season ۔
The rain really does ‘help’
جو بارش کی تمنا ہے ، تو اِن آنکھوں میں آ بیٹھو!!!!
وہ برسوں میں کہیں برسیں ، یہ برسوں سے برستی ہیں
خوبصورت نظم ، خوبصورت اور مسحورکن کیفیت میں ڈوبے الفاظ۔جی صاحب ہمارے بغیر جرمنی گئے تھے تو ان کی یاد میں لکھی تھی ۔
شاعر کتنے حساس ہوتے ہیں! جو باتیں ایک عام فرد کے لیے کچھ بھی اہمیت نہ رکھتی ہوں وہ ان کے لیے کیسے کیسے در وا کر دیتی ہیں ۔ ۔یہ نظم ابھی ابھی پڑھی ۔ اور کچھ گھن گرج کی آواز ساتھ ساتھ سنائی دینے لگی ۔
کھڑکی کھولی تو گرج کے ساتھ چمک بھی دکھائی دی لیکن سب خشک ۔ دل بھی ریاض کے پیاسے صحرا بھی شاید اس نظم سے سیراب ہو رہا تھا کہ دوبارہ کھڑکی کھول دی ۔
اب بارش پینتالیس کی ڈگری سے ہو تی ہوتی تقریبا 10 ڈگری پر آگئی ہے اتنی تیز ہوا اور بارش ۔ ۔ ۔
یہ نظم گویا کسی حقیقت کا ترانہ گا رہی ہے ۔
شکریہ ۔ ۔خوبصورت نظم ، خوبصورت اور مسحورکن کیفیت میں ڈوبے الفاظ۔
جذبوں میں شدت ہو تو الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔
داد قبول کیجئیے صابرہ آپا۔
ہم بس "گُل " ہیں۔۔۔ رنگ بھی اور مہک بھی۔ مگر ساتھ خار بھی۔ باقی جو ہم نے لکھا اس سے نہ آدھی نہ چوتھائی شاعرہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ وہ سب تو ان جذبوں کی دین ہوتی ہے جو کسی کے لئے کسی ایک کو "کُل" بنا دیں۔شکریہ ۔ ۔
آدھی شاعرہ تو آپ ہیں! مان لیجیے ۔ ۔
یہ نظم گویا کسی حقیقت کا ترانہ گا رہی ہے ۔
الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔ہم بس "گُل " ہیں۔۔۔ رنگ بھی اور مہک بھی۔ مگر ساتھ خار بھی۔ باقی جو ہم نے لکھا اس سے نہ آدھی نہ چوتھائی شاعرہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔ وہ سب تو ان جذبوں کی دین ہوتی ہے جو کسی کے لئے کسی ایک کو "کُل" بنا دیں۔
آپ کی اس بات سے اپنا ایک شعر یاد آگیا ۔۔۔۔ یہ محبت ہوتی ہی ایسی ہے کہ آہٹ پہ چاپ کا گماں ہونے لگے
اور خاص طور پر محبت کرنے والے۔۔۔۔ جن کے کانوں میں پھول کی پتیوں کی سرسراہٹ بھی کسی کی سرگوشیاں لگیں۔الفاظ بھی بھیگنے لگتے ہیں بن بادل برسات کے جیسے۔
ایسے الفاظ اور تشبیہات عام طور پر شاعر وغیرہ استعمال کرتے ہیں ۔ ۔
اب نہ کہیے گا کہ کوئی شاعرانہ بات نہیں کی ۔جن کے کانوں میں پھول کی پتیوں کی سرسراہٹ بھی کسی کی سرگوشیاں لگیں۔
بہت زبردست۔۔۔۔۔ آگہی کی پیاس بجھانے کو تو سمندروں کا بھی پانی کم پڑے۔۔۔ سو سراب عذاب سہی مگر بہت سارے عذابوں سے بچائے رکھتے ہیں۔آپ کی اس بات سے اپنا ایک شعر یاد آگیا ۔
نازاں ہے سرابوں کا طلسمات سمجھ کر !!!
ناداں ہے ابھی تو کہ تجھے پیاس نہیں ہے
یہ بھی شاعرانہ ہے کیا؟؟؟ لیکن ایسا تو ہم بولتے ہی رہتے ہیں باتوں باتوں میں۔۔۔ تو کیا وہ شاعری کر رہے ہوتے ہیںاب نہ کہیے گا کہ کوئی شاعرانہ بات نہیں کی ۔
مزید معلومات کے لیے "اصلاحِ سخن" کے اساتذہ سے رابطہ کیجیے ۔ ۔یہ بھی شاعرانہ ہے کیا؟؟؟ لیکن ایسا تو ہم بولتے ہی رہتے ہیں باتوں باتوں میں۔۔۔ تو کیا وہ شاعری کر رہے ہوتے ہیں
آپ کو لگتے ہوں گے کام کے۔۔۔۔ ہم کیسے مان لیں کہ روؤف بھائی کام کی چیز ہیں۔۔۔ ہمارے تو سارے کام خراب کر دیتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے "اصلاحِ سخن" کے اساتذہ سے رابطہ کیجیے ۔ ۔
ویسے محمد عبدالرؤوف بھیا بھی کام کی چیز ہیں۔
دیکھا ہم بھی آدھے ڈاکٹر ہیں ۔ بغیر نبض کے مرض پہچان لیا ۔ ۔بہت زبردست۔۔۔۔۔ آگہی کی پیاس بجھانے کو تو سمندروں کا بھی پانی کم پڑے۔۔۔ سو سراب عذاب سہی مگر بہت سارے عذابوں سے بچائے رکھتے ہیں۔