حجاب فلو انجوائے کر رہی ہیں آجکل کل حجاب سے بات ہوئی تو آواز سے لگا نہیں معلوم کس نے فون اٹھا لیا ہے
belated happy birthdayکوئی بتائے گا کہ یہ کہاں اور کیوں غائب ہیں
ہم نے تو دعایہ نظم لکھی تھی ۔۔۔ پھر یہ کیسے ہوگیا جی !
۔۔۔شمشاد صاحب مجھے فلو ہوا ہے برڈ فلو نہیں
حجاب کیسی ہو؟ آج اس وقت؟ میرا بھی گلہ خراب ہوا ہوا ہے۔ اور بخار بھی ہو رہا ہے۔
میں ٹھیک ہی ہوں ۔۔ آج سوچا اس ٹائم محفل کا چکر لگاؤں تو آگئی چھاپہ مارنے اچانک ۔ تم گھر پر ہو کیا ؟؟؟ مجھ سے تم تک کیسے گیا فلو ۔۔ اتنی دور
شمشاد بھائی آپ کو تو بس میرا گلہ دبانے کی جلدی ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔گلہ خراب ہے تو اس کا تو علاج میں بتا سکتا ہوں اور رہا بخار تو اس کے لیے تھوڑا آرام کرنے کی ضرورت ہے۔
میں ٹھیک ہی ہوں ۔۔ آج سوچا اس ٹائم محفل کا چکر لگاؤں تو آگئی چھاپہ مارنے اچانک ۔ تم گھر پر ہو کیا ؟؟؟ مجھ سے تم تک کیسے گیا فلو ۔۔ اتنی دور