مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

بلال

محفلین
سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی عمر اور صحت میں برکت عطاء فرمائے اور آپ کو بے حساب خوشیاں نصیب فرمائے۔۔۔ آمین
 

تعبیر

محفلین
127840m9s6n8fv5r.gif

belated happy birthdayکوئی بتائے گا کہ یہ کہاں اور کیوں غائب ہیں :confused:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
حجاب فلو انجوائے کر رہی ہیں آجکل :) کل حجاب سے بات ہوئی تو آواز سے لگا نہیں معلوم کس نے فون اٹھا لیا ہے :)
 

حجاب

محفلین
آپ سب کی دعاؤں کا وشِز کا شکریہ جنھوں نے مجھے سالگرہ کی مبارک دی ۔۔
تعبیر میں آتی ہوں مگر کم ۔۔۔ م س ن پر سارہ اور ماوراء سے باتیں اور ٹائم اوور ۔۔۔ اب آیا کروں گی ۔۔ کوشش ہوگی کہ آ جاؤں ۔۔
شمشاد صاحب مجھے فلو ہوا ہے برڈ فلو نہیں ;)
 

حجاب

محفلین
میں ٹھیک ہی ہوں ۔۔ آج سوچا اس ٹائم محفل کا چکر لگاؤں تو آگئی چھاپہ مارنے اچانک ۔ تم گھر پر ہو کیا ؟؟؟ مجھ سے تم تک کیسے گیا فلو ۔۔ اتنی دور :)
 

ماوراء

محفلین
میں ٹھیک ہی ہوں ۔۔ آج سوچا اس ٹائم محفل کا چکر لگاؤں تو آگئی چھاپہ مارنے اچانک ۔ تم گھر پر ہو کیا ؟؟؟ مجھ سے تم تک کیسے گیا فلو ۔۔ اتنی دور :)

ابھی کہہ رہی بیمار ہو۔۔اور اب ٹھیک بھی ہو گئی؟ چھاپہ مار کر اچھا کیا۔ :grin:
نہیں گھر پر نہیں ہوں۔ گھر پر ہوتی تو سو رہی ہوتی اس وقت۔ اور ابھی میں فلو سے بچی ہوئی ہوں۔ گلہ خراب ہوا ہوا ہے۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی میں نے کب کہا کہ تمہارا گلا دبانا ہے، فرض کرو اگر دبا بھی دیا تو پھر میری ڈانٹ کون کھایا کرے گا؟

اگر تم پوچھ لیتی تو میں نے کہنا تھا کہ strepsil کھا لو اور وہ بھی شہد والی، فوراً گلا ٹھیک ہو جاتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، پہلے کئی بار پوچھنے کی غلطی کر چکی ہوں۔ :grin:

ویسے اب تو آپکو کئی اور ڈانٹ کھانے والے مل گئے ہیں۔ مجھے تو پوچھتے ہی نہیں ہیں۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
میں ٹھیک ہی ہوں ۔۔ آج سوچا اس ٹائم محفل کا چکر لگاؤں تو آگئی چھاپہ مارنے اچانک ۔ تم گھر پر ہو کیا ؟؟؟ مجھ سے تم تک کیسے گیا فلو ۔۔ اتنی دور :)

واؤ یہ رات کا چاند آج دن میں کیسے ۔۔:grin:۔۔۔ میرے پاس تو لائٹ ہی چلی جاتی ہے آجکل دن میں بھی اور رات میں بھی ۔۔ لگتا ہے اس نے میرے نیٹ کے ٹائیم تاڑ لیے ہیں جیسے ہی میں آتی ہوں یہ غائب ۔۔:(
 
Top