اگر آپ کی سہیلی کو ہم بھی وِش کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں؟
سالگرہ مبارک ہو حجاب۔۔۔۔۔۔!
باقی لوازمات تو سارہ ہی نے پیش کردیے ہیں۔
تمہیں اچھا لگا نہ کافی ہے ۔۔ شکریہ کی ضرورت نہیں ۔۔سارہ تم نے تو تھریڈ سجا ہی دیا بلکل رئیل سالگرہ کی طرح ۔۔۔ بہت اچھا لگا مجھے بہت بہت شکریہ کہ تم نے یاد رکھا ۔۔۔ گلاب کے پھول بہت اچھے لگ رہے ہیں اور کیک دیکھ کر کھانے کا دل چاہ رہا ہے کیک کے سائیڈ پر جو کریم ہے ناں وہ تو یمیییییی ۔۔۔۔
۔