اب ایسا تو ہوتا ہی ہے۔محفل پر تو پہلے ہی 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک نہ ختم ہونے والی " بدعات " کی بحث جاری تھی
اب ان تصاویر کو دیکھ کر تو " کچھ لوگوں " کے جذبات میں اتھل پتھل شروع ہوگئی ہوگی
اب حملے سہنے کے لئے تیا رہو بیٹا
" کچھ لوگ " سامانِ جنگ لیکر آیا ہی چاہتے ہیں
شکریہ انٹی۔۔محفل پر تو پہلے ہی 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک نہ ختم ہونے والی " بدعات " کی بحث جاری تھی
اب ان تصاویر کو دیکھ کر تو " کچھ لوگوں " کے جذبات میں اتھل پتھل شروع ہوگئی ہوگی
اب حملے سہنے کے لئے تیا رہو بیٹا
" کچھ لوگ " سامانِ جنگ لیکر آیا ہی چاہتے ہیں
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ انٹی۔۔
میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے۔۔۔
اور ویسے بھی میں نے کوئی مذہبی دھاگہ نہیں بنایا ہے۔
اوکے۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ کرے کہ تمہاری بات درست ہو ، لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مذہبی دھاگہ تم نے نہیں بنایا ناں، لیکن کسی دوسرے کے بنانے پر کوئی پابندی بھی نہیں
بس کچھ تبصروں کے بعد میدانِ جنگ کی سی کیفیت خود بخود بن جاتی ہے
میں نے تو تم کو آنے والے خطرے سے آگاہ کردیا
بس دفاع کے لئے تیار رہو