بس پھر پیوستہ رئیے، شجر سے امیدِ بہار رکھیےاپلوڈنگ پر تو لگا دی ہیں۔
جی آنٹی اور سچی بات تو یہ کہ کیمرے کی آنکھ اس خوبصورتی کو محفوظ نہیں کرپائی جو رئیل میں تھیانیس الرحمن اور فہیم ، ماشاءاللہ دونوں نے بہت اچھی تصاویر پوسٹ کیں
بہت اچھا لگا یہ خوبصورت چراغاں دیکھ کر
یقیناً دل خوشی کے جذبات سے بھر گیا الحمدللہ
جزاکم اللہ خیراً
سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہوئی کہ میری پیشنگوئی غلط ثابت ہوگئی
جی آنٹی اور سچی بات تو یہ کہ کیمرے کی آنکھ اس خوبصورتی کو محفوظ نہیں کرپائی جو رئیل میں تھی
اور آپ کی کیا پیشنگوئی تھی بھلا
جی آنٹی اسی بات کو سوچ کر میں نے پہلے تصاویر پوسٹ نہیں کی تھیں۔محفل پر تو پہلے ہی 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایک نہ ختم ہونے والی " بدعات " کی بحث جاری تھی
اب ان تصاویر کو دیکھ کر تو " کچھ لوگوں " کے جذبات میں اتھل پتھل شروع ہوگئی ہوگی
اب حملے سہنے کے لئے تیا رہو بیٹا
" کچھ لوگ " سامانِ جنگ لیکر آیا ہی چاہتے ہیں
مقدس اسٹور۔۔۔۔