گل بانو
محفلین
گو کہ جدید دور نے جہاں بہت سی پرانی ثقافتوں کو بتدریج ختم کر دیا وہیں چارپائی کی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ شہروں میں اسکا رجحان تقریباََ ختم ہو کر رہ گیا ہے مگر دیہی علاقوں میں یہ اب بھی اپنی خاص شناخت رکھتی ہے ۔
بانو آپا ہماری ثقافت کی ترجمانی کرنے والی چار پائی پر بہت عمدہ مضمون لکھا آپ نے
مگر ہر کوئی اپنا تجربہ تو لکھتا ہی ہے نا جہاں تک بات ہے گنجائش کی تو گنجائش ہر جگہ نکالی جا سکتی ہے میرا نہیں خیال ادب میں کسی موضوع کو محدود کر دیا گیا ہو۔چارپائی پر بہت اچھی تحریریں ہیں۔
چارپائی پر ایک مضمون جو مشتاق احمد یوسفی نے لکھا ہے، اس کے بعد کوئی گنجائش ہی نہیں بچتی۔