گل بانو
محفلین
شمشاد صاحب ! لنک شئیر کرنے کا شکریہ ، پہلی بار یہ مضمون پڑھا کافی مزے دار ہے ، پہلے ہمیں یہ معلوم ہی نہ ہوا کہ ربط کو کلک ہی کرتے اور لطف اٹھاتےمشتاق احمد یوسفی کی کتاب "چراغ تلے" میں "چارپائی اور کلچر"
آخری تدوین:

کنجوسی کا کیا کہیں ہمیں کہاں آتا تھا لکھنا یہ تو جناب آسی صاحب نے ہمیں نامعلوم راستے پر ڈال دیا اب ہم پھنس گئے ہیں دو چار تحریں لکھ کر ، گھر کی مصروفیات سے پہلو تہی ممکن نہیں بس یونہی چل رہا ہے یہ معاملہ ہمارے حق میں دعا کیجئے گا سب کی توقعات پر پورا اتر سکیں ، سلامت باشدلکھا تو بہت خوب ہے
انداز تحریر بھی دل آویز ہے الفاظ کو برتنے کا سلیقہ بھی خوب ہے
مگر حیرت ہے اتنا زرخیز دماغ پایا ہے تو لکھنے لکھانے میں اتنی کنجوسی کیوں
شاید یہ دوسری تحریر نظر سے گزری ہے
آپ کے قلم میں بڑی روانی ہے
لکھا کریں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
آپ سب کی حوصلہ افزائی سے تقویت ملتی ہے جزاک اللہلکھا تو بہت خوب ہے
انداز تحریر بھی دل آویز ہے الفاظ کو برتنے کا سلیقہ بھی خوب ہے
مگر حیرت ہے اتنا زرخیز دماغ پایا ہے تو لکھنے لکھانے میں اتنی کنجوسی کیوں
شاید یہ دوسری تحریر نظر سے گزری ہے
آپ کے قلم میں بڑی روانی ہے
لکھا کریں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
آپ لکھا کریں آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گاآپ سب کی حوصلہ افزائی سے تقویت ملتی ہے جزاک اللہ
جی ضرور ! آپ دھاگوں پر لکھتے ہیں کیا افففف ۔۔۔ دم درود کا قصہ نہ ہو کہیںآپ لکھا کریں آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا
ذکر محفلین میں میرے 2 دھاگے ہیں ذرا پڑھیں اور اپنی رائے سے نوازیں
آپ کی رائے معتبر ہو گی
لنک یہ ہےجی ضرور ! آپ دھاگوں پر لکھتے ہیں کیا افففف ۔۔۔ دم درود کا قصہ نہ ہو کہیں
لنک دیجئے گا پلیز ہم ٹھہرے سدا کے کوڑھ مغز ( آف دی ریکارڈ )