شکریہ نبیل بھائی آپ ٹرائی بھی کیجئے گا اور اگر اچھی لگیں تو میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا۔بہت خوب زونی۔ اللہ آپ کے یوٹیوب چینل کو ترقی دے۔ آپ نے ریسیپیز تو کافی مزے کی شئیر کی ہوئی ہیں۔
السلام علیکم فرخ بھائی کیسے مزاج ہیں جناب ؟ اردو محفل میری میمری (یادداشت) میں محفوظ ھے مجھے بھولا ہی کب تھا بلکہ پرانے لوگوں کو دیکھ کے خوشگوار حیرت ہو رہی ھے ۔کمال ہے زونی آپ کو اردو محفل کیسے یاد رہ گیا۔ بہرحال محفل میں دوبارہ خوش آمدید۔ سلامت رہیے۔
شکریہ نبیل بھائی آپ ٹرائی بھی کیجئے گا اور اگر اچھی لگیں تو میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا۔
السلام علیکم فرخ بھائی کیسے مزاج ہیں جناب ؟ اردو محفل میری میمری (یادداشت) میں محفوظ ھے مجھے بھولا ہی کب تھا بلکہ پرانے لوگوں کو دیکھ کے خوشگوار حیرت ہو رہی ھے ۔
. یہ واقعہ تو خاصہ پرانا ہو گیا ھے آب آلحمدللہ میرا بیٹا اعرج اب پانچ سال کا ھے اور بیٹی تین سال کی ھے۔ویسے کوکنگ کا شادی سے کوئی تعلق نہیں ھے بس مصروف رہنے کی عادت ہو گئی ھے ذہن کو کبھی کہیں چل پڑتا ھے تو کبھی کہیںوعلیکم السلام۔ جیتی رہو اور ہمیشہ سکھی رہو۔ لگتا ہے شادی ہو گئی اسی لیے کوکنگ پر زیادہ دھیان دیا جا رہا ہے۔
بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کی شادی چند دن پہلے کر دی ہے۔ خدا آپ کو شاد و آباد رکھے اور بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا کرے۔. یہ واقعہ تو خاصہ پرانا ہو گیا ھے آب آلحمدللہ میرا بیٹا اعرج اب پانچ سال کا ھے اور بیٹی تین سال کی ھے۔ویسے کوکنگ کا شادی سے کوئی تعلق نہیں ھے بس مصروف رہنے کی عادت ہو گئی ھے ذہن کو کبھی کہیں چل پڑتا ھے تو کبھی کہیں
ماشاءاللہ۔الحمدللہ میرا بیٹا اعرج اب پانچ سال کا ھے اور بیٹی تین سال کی ھے۔
آپ کو مبارک ہو فرخ صاحب، ماشاءاللہ۔بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔ میں نے بھی اپنی بیٹی کی شادی چند دن پہلے کر دی ہے۔ خدا آپ کو شاد و آباد رکھے اور بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ طویل عمر عطا کرے۔
ماشاءاللہ۔
آپ کو مبارک ہو فرخ صاحب، ماشاءاللہ۔
ویسے ہم سب بوڑھے ہو گئے ہیں، "وَن اردو" کل کی بات لگتی ہے لیکن چودہ پندرہ سال ہو گئے۔