تصحیح: جننی
محاورات میں جنس کی کوئی قید نہیں ہوتی کیا؟؟؟؟محاورہ جن ہونا ہے نا ؛) اس لیے جننی لکھتے لکھتے رک گیا میں
تبصرہ آف دا دن ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہم نے بھی آخر پکے اور سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت تو دینا تھا۔۔۔
محاورات میں جنس کی کوئی قید نہیں ہوتی کیا؟؟؟؟
متفق۔۔۔ ہمارا بیان بائن یا مغلظہ کے زمرے میں نہیں آتا تھا بلکہ سراسر رجعی تھا لہٰذا ہمیں اپنے سابقہ بیان سے مکرنے کا شرعی حق حاصل ہے۔دوسروں کو نصیحت خود بی بی فضیحت کو لوگوں نے "میاں فضیحت" لکھنا کہنا بھی شروع کردیا۔۔۔ اب وہ بی بی فضیحت جی بھر کر کوستی ہونگی لوگوں کو کہ ان کی جنس تبدیل کر دی۔۔۔ ۔
متفق۔۔۔ ہمارا بیان بائن یا مغلظہ کے زمرے میں نہیں آتا تھا بلکہ سراسر رجعی تھا لہٰذا ہمیں اپنے سابقہ بیان سے مکرنے کا شرعی حق حاصل ہے۔
نہیں۔۔۔ جارج کا پاکستان۔۔۔ ۔۔۔ اچھااااا وہی پاکستان جس کا تذکرہ جون رحمہ اللہ نے کیا تھا؟ ؛)
کیا انفرادی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کا لائبریری میں کوئی ذکر نہیں کیا جائے گا؟
بھائی اس میں جولائی 2011 سے جولائی 2012 تک کا سارا کام شامل ہے۔
جی اسی کی بات کر رہا ہوں کہ کیا اس میں انفرادی کام شامل نہیں ہو گا؟
کون سا کام بھیا۔ آپ اس کی نشاندہی کر دیں۔۔
کیا انفرادی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کا لائبریری میں کوئی ذکر نہیں کیا جائے گا؟
تکمیل شدہ عنوانات میں دیکھیں۔ اگر سیدہ اپنے بنائے ہوئے دھاگے ہی پڑھ لیا کریں تو یہ مسئلہ نہ ہوا کرے۔
بہرحال سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض کو برقایا گیا اور پروف ریڈنگ بھی کی گئی۔