ٹانگ کی بوٹی

محمداحمد

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
بہت خوبصورت
افسانہ
شکیل بھائی
انسان ایسا ہی ہے
گہرا تجزیہ آپکا
داد قبول کیجیے جیتے رہیے
ماشاء اللہ
نثر و نظم دونوں بہت خوب لکھتے ہیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
الف نظامی بھائی، ایک معصوم سے افسانے میں آپ سیاست کو کیوں کھینچ لائے۔
افسانے کو افسانہ رہنے دیں، جس گنگا جمنی تہذیب کے استعمال پر آپ کو اعتراض ہے اس پر صاحب تحریر نے کوئی ضد نہیں کی۔ اس پر آپ کا اعتراض صرف محاورے کے غلط استعمال تک ہی رہنا چاہیے۔
جہاں تک لاہور میں پنجابی کے زوال پذیر ہونے کی بات ہے اس کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہو سکتی (اندازے سے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں لاہور کا رہائشی نہیں ہوں، اور محض آپ کے تجزیے کو درست مانتے ہوئے کہہ رہا ہوں) کہ دوسرے علاقوں سے بہت سے غیر پنجابی لوگ لاہور میں جا کر مقیم ہو گئے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے بھائی رہنے دو۔ یہ افسانے کی لڑی ہے۔ پہلے سوال پوچھتے ہیں پھر اعراض کرتے ہیں۔
پھر آپ کوئی اور لڑی اس موضوع پر بنائیں وہیں پر بات چلے نا!
آپ یہاں افسانے پر اعتراض کرنا چاہتے ہیں، ضرور کریں۔ سیاست کی بات کرنی ہے تو یہاں پر مناسب نہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
گنگا جمنی تہذیب سے عام طور پر ہندو مسلم مشترکہ تہذیب سمجھا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کو دوسرے معنوں میں استعمال کیا جانا شاید درست نہیں۔باقی اردو پنجابی کی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔
ہندوستان کے دیہاتوں میں بھی مسجدوں کے اماموں سے ذبح کروایا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسی بنیادی غلطی نہیں ہے افسانے میں ۔
 
گنگا جمنی تہذیب سے عام طور پر ہندو مسلم مشترکہ تہذیب سمجھا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کو دوسرے معنوں میں استعمال کیا جانا شاید درست نہیں۔باقی اردو پنجابی کی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا۔
ہندوستان کے دیہاتوں میں بھی مسجدوں کے اماموں سے ذبح کروایا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسی بنیادی غلطی نہیں ہے افسانے میں ۔
ہمیشہ کی طرح آپ کی رہنمائی سے حوصلہ افزائی ہوئی۔ شکریہ۔
میں اپنے پاس مسودے میں گنگا جمنی کی ترکیب بدل دوں گا۔
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ سر۔
یہاں لاہور کی بات ہوئی جو دیہات نہیں اور یہ رواج یہاں دیہات میں بھی نہیں کہ امام مسجد سے مرغی ذبح کروائی جائے۔
محترم، ضروری نہیں کہ آپ کا مشاہدہ ہی حرفِ آخر ٹھہرے۔ اگر میں نے ایک بات عام چلن سے ہٹ کر لکھی ہے تو کسی پس منظر کے ساتھ ہی لکھی ہوگی۔ ورنہ کیا آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ ذبح کرنا کس کا کام ہے؟؟؟
 

الف نظامی

لائبریرین
محترم، ضروری نہیں کہ آپ کا مشاہدہ ہی حرفِ آخر ٹھہرے۔ اگر میں نے ایک بات عام چلن سے ہٹ کر لکھی ہے تو کسی پس منظر کے ساتھ ہی لکھی ہوگی۔
جی ٹھیک ہے۔
ورنہ کیا آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ ذبح کرنا کس کا کام ہے؟؟؟
ارے نہیں صاحب ! خوش رہیے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ افسانہ بظاہر تو ککو اور اس کی پسندیدہ مرغی کی ٹانگ کے متعلق لیکن درحقیقت زندگی کے بہت سے پہلو اس تناظر میں دیکھ رہا ہوں۔
 
Top