فرحت کیانی
لائبریرین
وسلام ، فرحت ۔۔ عید بس گزر گئی پتا ہی نہیں چلا آئی اور گئی ۔ جی اسدن میں نے کال کی تھی مگر آپ موبائل سے دورُ کہیں بزی لگ رہی تھیں ۔ بعد میں ۔۔ میں بزی ہوگئی کہ امی ۔۔ اور بھائی بھی آئے ہوئے ہیں تو عید کے روز سب ایک ساتھ مصروف رہے ۔ آپکو ایس ایم ایس کیا تھا میں نے ۔
آپ سنائیے ۔ ؟ کوئی نئی تازہ ۔؟
جی اس دن میں واقعی فون سے کافی دور تھی ۔۔آپ کا ٹیکسٹ مل گیا تھا اور میں نے شاید رپلائے بھی کیا تھا(کمزور یادداشت :ش: )۔۔۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے الحمداللہ۔۔۔ آپ سنائیے۔۔بچوں کی مڈٹرم ہالیڈیز ختم ہو گئیں؟