اب یہ سازش آپکو آئے دن نظر آیا کرے گی کہ اب شگفتہ سے بات چیت ہوا کرے گی تو اچانک ۔ ۔ ۔۔ پتا ہی نہیں چلنا کرنا آپکو کہ یہ ہوا کیا ہے کہ باتیں کرتے کرتے اک دم شگفتہ غائیب
میں تو اب عادی ہوچکی ہوں اس سازش کی جو کبھی لوڈ شیڈینگ کی ہوتی ہے ، تو کبھی اچانک کمپیوٹر ڈی / سی ۔۔ ۔ تو کبھی شگفتہ کی نیند ۔
سو میں اب یوز ٹو ہوچکی ،
شگفتہ کہتی ہیں ایک منٹ میں آئی ۔ ۔۔۔ اور وہ ایک منٹ بیس پچیس منٹ سے پہلے نہیں ،
شگفتہ نے دیکھ پڑھ لیا تو کہیں مجھے مار ہی نہ پڑجائے کہ انکی سازشوں سے آپکو آگاہی کر رہی ہوں
ویسے کل گھنٹے ، دو گھنٹے تو بات ہو ہی گئی ،۔ بعد میں میں آپ دونوں کو چھوڑ کر اٹھی کہ اب آپ دونوں بھی ذرا گپیں لگائیے ۔ مگر اب پتا نہیں شگفتہ کی شاید لوڈ شیڈینگ ہوگئی ہو
کچھ کہہ نہیں سکتی ۔