ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ جو ہم پوسٹ لکھتے ہوئے کچھ ٹیگز لگاتے ہیں وہ ٹیگ دراصل پوسٹ کے ذیلی موضوعات ہوتے ہیں۔
جیسے اگر میں آنکھوں کی صحت کے بارے میں کوئی تحریر پوسٹ کروں تو اُس کے ٹیگز یا ذیلی عنوانات ہوں گے۔ صحت، آنکھیں، علاج معالجہ وغیرہ وغیرہ۔

دوسرا ٹیگ وہ ہے جس میں ہم محفل کے کسی رکن کو متوجہ کرتے ہیں اور @ کے بعد رکن کا نام لکھتے ہیں۔

اس پوسٹ میں ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ جو گُلِ یاسمیں کا ٹیگ لگایا ہوا ہے۔ اُس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ جیسے گلِ یاسمین کا ٹماٹر کی چٹنی سے کوئی خاص ربط و ضبط ہے۔ ممکن ہے ایسا ہو بھی۔ لیکن ہمارا یہ خیال ہے کہ آپ کی منشاء یہ نہیں ہوگی۔ :) :) :)
جی جی۔۔۔ لگ تو یوں ہی رہا ہے جیسے اس چند روزہ غیر حاضری نے گل یاسمیں کی ہی چٹنی بنا دیں۔ امید نہ تھی کہ یوں سلوک کیا جائے گا کسی معصوم کے ساتھ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی بقراط کی جانشین نہ بنیں :p۔۔ جلدی سے بتائیں کیا مسئلہ ہے؟ ان شا اللہ حل کروا لے ہی دم لیں گے۔۔:grin:
بتاتو دیں مگر کہہیں حل کرواتے کرواتے ہمارا دم ہی نہ نکل جائے خدا نخواستہ۔
کیا بھروسہ کر کے بتانے کی ہمت کر لیں :ROFLMAO:
 
Top