ویسے ٹماٹر کی چٹنی تین طرح کی ہوتی ہے، ایک کچی، ایک پکی ہوئی اور کچھ کیچ اپ کو بھی ٹماٹر کی چٹنی کہتے ہیں۔ :) یہاں شاید پکی ہوئی کا ذکر ہے۔ جی ہماری دیسی چٹنی پکی ہوئی۔