اور اب حفیظ بھی کیچ آوٹ
قمراحمد محفلین مئی 6، 2010 #335 arifkarim نے کہا: تین سے زائد کیچ ڈراپ ہو چکے ہیں۔ لگتا ہے فیلڈ پر مردے کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل درست کہا آپ نے جناب
arifkarim نے کہا: تین سے زائد کیچ ڈراپ ہو چکے ہیں۔ لگتا ہے فیلڈ پر مردے کھیل رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل درست کہا آپ نے جناب
arifkarim معطل مئی 6، 2010 #336 برطانوی چھکے اسلئے مار رہے ہیں تاکہ پاکستانی بعد میں جتاتے نہ پھریں کہ ہماری بکواس فیلڈنگ کی وجہ سے وہ رنز بنا گئے۔
برطانوی چھکے اسلئے مار رہے ہیں تاکہ پاکستانی بعد میں جتاتے نہ پھریں کہ ہماری بکواس فیلڈنگ کی وجہ سے وہ رنز بنا گئے۔
MughalS محفلین مئی 6، 2010 #337 arifkarim نے کہا: برطانوی چھکے اسلئے مار رہے ہیں تاکہ پاکستانی بعد میں جتاتے نہ پھریں کہ ہماری بکواس فیلڈنگ کی وجہ سے وہ رنز بنا گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ جناب!
arifkarim نے کہا: برطانوی چھکے اسلئے مار رہے ہیں تاکہ پاکستانی بعد میں جتاتے نہ پھریں کہ ہماری بکواس فیلڈنگ کی وجہ سے وہ رنز بنا گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ جناب!
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2010 #338 میچ ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ انگلینڈ کو ساڑھے چھ کی اوسط سے اسکور چاہیے جو وہ باآسانی حاصل کر لیں گے۔ 13 اوور، 103 پر دو آؤٹ
میچ ہاتھ سے نکلتا ہوا۔ انگلینڈ کو ساڑھے چھ کی اوسط سے اسکور چاہیے جو وہ باآسانی حاصل کر لیں گے۔ 13 اوور، 103 پر دو آؤٹ