11 اوور، 98 پر ایک پیٹرسن کی 30 گیندوں پر نصف سنچری مکمل
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #492 20 اوور، 168 پر سات آؤٹ اچھا اسکور ہے۔ انگلینڈ کے جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #497 6 اوور، 34 پر ایک آؤٹ اس اوور میں 9 اسکور ملے۔ اوسط ساڑھے نو سے اوپر ہے۔