8 اوور، 45 اسکور، تین آؤٹ جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات مدھم ہوتے ہوے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #501 8 اوور، 45 اسکور، تین آؤٹ جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات مدھم ہوتے ہوے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #503 9 اوور، 50 پر چار آؤٹ یہ تو پاکستانی ٹیم سے بھی زیادہ خراب صورتحال ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #505 10 اوور، 55 پر پانچ آؤٹ اوسط ساڑھے گیارہ پر۔ میچ جنوبی افریقہ کے ہاتھ سے نکل گیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #509 ڈومینی نے 14ویں اوور میں چھکا تو مارا لیکن اسی اوور میں ایک وکٹ اور گئی۔ چھ آؤٹ ہو گئے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #515 اٹھارویں اوور میں آٹھویں وکٹ گئی۔ 125 پر 8 آؤٹ تیرہ گیندیں باقی ہیں جبکہ 44 اسکور کی ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #518 19ویں اوور کی آخری گیند پر آخری وکٹ بھی گئی۔ 129 پر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ یہ تو پاکستانی ٹیم سے زیادہ بُری ٹیم ثابت ہوئی۔
19ویں اوور کی آخری گیند پر آخری وکٹ بھی گئی۔ 129 پر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ یہ تو پاکستانی ٹیم سے زیادہ بُری ٹیم ثابت ہوئی۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #519 خوشی نے کہا: پاکستان تو ہار گیا اب کیا کر رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگلینڈ کو جتا رہا تھا۔
خوشی نے کہا: پاکستان تو ہار گیا اب کیا کر رھے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انگلینڈ کو جتا رہا تھا۔