اسے کہتے ھیں قسمت!
زین لائبریرین مئی 10، 2010 #642 کہا جاتا ہے کہ 2009ء کا ٹی ٹونٹی اور 92ء کا ورلڈ کپ بھی پاکستان قسمت سے جیتا
زین لائبریرین مئی 10، 2010 #648 کچھ نہیں بس سستی چھائی ہوئی ہے اس لئے آرام کرنے جارہا ہوں ۔ پھر بات ہوگی ۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #650 زین نے کہا: کہا جاتا ہے کہ 2009ء کا ٹی ٹونٹی اور 92ء کا ورلڈ کپ بھی پاکستان قسمت سے جیتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیم کی بات چھوڑو، پورا پاکستان ہی قسمت سے چل رہا ہے۔
زین نے کہا: کہا جاتا ہے کہ 2009ء کا ٹی ٹونٹی اور 92ء کا ورلڈ کپ بھی پاکستان قسمت سے جیتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیم کی بات چھوڑو، پورا پاکستان ہی قسمت سے چل رہا ہے۔
سویدا محفلین مئی 11، 2010 #651 پاکستان قسمت سے نہیں سٹے کی وجہ سے جیتا ہے کچھ عرصہ کھلاڑی نجی انفرادی طور پر سٹے میں ملوث ہوا کرتا تھا اور اب آئی سی سی کی سربراہی میں یہ کام ہورہا ہے
پاکستان قسمت سے نہیں سٹے کی وجہ سے جیتا ہے کچھ عرصہ کھلاڑی نجی انفرادی طور پر سٹے میں ملوث ہوا کرتا تھا اور اب آئی سی سی کی سربراہی میں یہ کام ہورہا ہے
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #652 کوئی مجھے یہ بتا دے کہ اب کون کون سی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔
arifkarim معطل مئی 11، 2010 #653 کوئی سے کیا مراد ہے؟ نیٹ ہے نا: http://www.cricinfo.com/world-twenty20-2010/engine/series/412671.html
کوئی سے کیا مراد ہے؟ نیٹ ہے نا: http://www.cricinfo.com/world-twenty20-2010/engine/series/412671.html
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #654 آپ کی بات بالکل درست لیکن یہ سائیٹ یہاں دفتر میں فائر وال کے پیچھے ہے۔
زین لائبریرین مئی 11، 2010 #655 1st Semi-Final: England v TBA at Gros Islet - May 13, 2010 2nd Semi-Final: Pakistan v TBA at Gros Islet - May 14, 2010 Final: TBA v TBA at Bridgetown - May 16, 2010
1st Semi-Final: England v TBA at Gros Islet - May 13, 2010 2nd Semi-Final: Pakistan v TBA at Gros Islet - May 14, 2010 Final: TBA v TBA at Bridgetown - May 16, 2010
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #656 اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا کے ساتھ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #657 آج کے سپر8 کے میچ میں انڈیا اور سری لنکا کا مقابلہ ہے۔ انڈیا نے مقررہ 20 اوور میں 163 اسکور پانچ کھلاڑی آؤٹ بنائے۔ سری لنکا کو 164 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ رن ریٹ کی بنا پر سری لنکا نے 144 اسکور بھی بنا لیے اور ہار بھی گیا تو بھی انڈیا سیمی فائنل سے نکل جائے گا۔
آج کے سپر8 کے میچ میں انڈیا اور سری لنکا کا مقابلہ ہے۔ انڈیا نے مقررہ 20 اوور میں 163 اسکور پانچ کھلاڑی آؤٹ بنائے۔ سری لنکا کو 164 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ رن ریٹ کی بنا پر سری لنکا نے 144 اسکور بھی بنا لیے اور ہار بھی گیا تو بھی انڈیا سیمی فائنل سے نکل جائے گا۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #660 دوسرے اوور میں جے سوریا بھی آؤٹ ونے کمار اپنے پہلے بین الاقوامی میچ کے پہلے اوور میں ہی وکٹ لے گیا۔