تین اوور، 19 اسکور، دو آؤٹ اس اوور میں دلشان نے 13 اسکور لیے۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #667 8 اوور، 50 پر تین آؤٹ انڈیا کی تو میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔
arifkarim معطل مئی 11، 2010 #673 میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ پاکستان صرف رن ریٹ کی بنیاد پر میچ ہارنے کے باوجود آگے کیسے چلا گیا؟
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #674 پٹھان کو تو اس اوور میں بڑی مار پڑی۔ سنگا کارا نے سولہ اسکور لیے۔ 14 اوور 100 پر تین آؤٹ۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #678 17 اوور، 123 پر چار آؤٹ تین اوور میں کم از کم 21 اسکور ضرور ہونے چاہییں۔
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2010 #680 اور انڈیا سیمی فائنل سے باہر 19 اوور 151 پر 4 آؤٹ اس اوور میں 17 اسکور ملے