واہ۔ کیا بات ہے جناب۔ خوبصورت نغمہ ہے۔ بہت شکریہ!
ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے
روئے نہ یہ کیوں گھائل ہی تو ہے
وہ پیار سے نفرت کرتے ہیں
ہم ہیں کہ اُنھی پر مرتے ہیں
اب کیسے نبھے مشکل ہی تو ہے
بے درد کو اے دل یاد نہ کر
تڑپے جا یونہی فریاد نہ کر
کیوں رحم کرے قاتل ہی تو ہے