رفیع ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے ۔ محمد رفیع

فاتح

لائبریرین
واہ۔ کیا بات ہے جناب۔ خوبصورت نغمہ ہے۔ بہت شکریہ!

ٹکرا گیا تم سے دل ہی تو ہے
روئے نہ یہ کیوں گھائل ہی تو ہے

وہ پیار سے نفرت کرتے ہیں
ہم ہیں کہ اُنھی پر مرتے ہیں
اب کیسے نبھے مشکل ہی تو ہے

بے درد کو اے دل یاد نہ کر
تڑپے جا یونہی فریاد نہ کر
کیوں رحم کرے قاتل ہی تو ہے
 

Saraah

محفلین
خوبصورت گیت ہے
مجھے اس فلم کا ایک اور گیت بہت پسند ہے

''تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد''

میں وہ شئیر کرتی ہوں
 
Top