سید عمران
محفلین
ہم بھی تو کہہ رہے ہیں ہمیں اس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے!!!ارے کہہ تو رہے ہیں اجازت عام ہے ۔
اب ایونہی شرمندہ کیے جا رہے ہیں ۔
ہم بھی تو کہہ رہے ہیں ہمیں اس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے!!!ارے کہہ تو رہے ہیں اجازت عام ہے ۔
اب ایونہی شرمندہ کیے جا رہے ہیں ۔
چلیں اگر آپ کو ایسے سمجھنے میں آسانی ہے تو ایسے ہی سہی ۔ہم بھی تو کہہ رہے ہیں ہمیں اس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے!!!
کسی کو اپنے گھر کے اندر بھلا کیسے محدود کیا جاسکتا ہے ۔عاطف ملک بھائی سے کہہ دیں آپ لوگ کہ اپنی غزل پر کمنٹس کیلئے نئی لڑی کھولیں۔
لیکن کیا فائدہ۔ آپ دونوں وہاں بھی ہوں گے۔
لیکن یہ تو دوسرے کے گھر میں دھماچوکڑی مچا رہے ہیں آپ!!!کسی کو اپنے گھر کے اندر بھلا کیسے محدود کیا جاسکتا ہے ۔
جو بات سنے کے لیے عمران بھیا کو طلب کیا گیا تھا وہ سنہری قول ہم نے ارشاد فرمایا تھا ۔لیکن کیا فائدہ۔ آپ دونوں وہاں بھی ہوں گے۔
بھیا گھر نہیں کمرہ ۔لیکن یہ تو دوسرے کے گھر میں دھماچوکڑی مچا رہے ہیں آپ!!!
یعنی جس کے بیڈ روم میں دل چاہے گھس جاؤ؟؟؟بھیا گھر نہیں کمرہ ۔
گھر تو محفل ہے ،
لڑیاں زمرے اس کے کشادہ خوشبودار کمرے ہیں ۔
جو بات سنے کے لیے عمران بھیا کو طلب کیا گیا تھا وہ سنہری قول ہم نے ارشاد فرمایا تھا ۔
غلط ، تابش بھیا نے ہمارے مراسلے کی تحریر پر تبصرے کے لیے ٹیگ کیا تھا ۔اصل بات عاطف بھائی نے کہی تھی جس پر آپ نے زبردستی کا کمنٹ پاس کیا تھا!!!
غلط، آپ نے جس شعر پر تبصرہ کیا تھا تابش بھائی نے اس کی نسبت ٹیگ کیا تھا!!!غلط ، تابش بھیا نے ہمارے مراسلے کی تحریر پر تبصرے کے لیے ٹیگ کیا تھا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! جواب دیجئے سید صاحب کو۔غلط، آپ نے جس شعر پر تبصرہ کیا تھا تابش بھائی نے اس کی نسبت ٹیگ کیا تھا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! آپ پر زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔اصل بات عاطف بھائی نے کہی تھی جس پر آپ نے زبردستی کا کمنٹ پاس کیا تھا!!!
اگر آپ بگلے کی طرح ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر بھی رٹا لگائیں تب بھی ہماری بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔غلط، آپ نے جس شعر پر تبصرہ کیا تھا تابش بھائی نے اس کی نسبت ٹیگ کیا تھا!!!
ارے بھیا، یہ تو بہت چھوٹا الزام ہے جو آج لگایا گیا، ہمارے سر بھیا نہ جانے کیسے کیسے الزام دھر چکے ہیں۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! آپ پر زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔
کیسے کیسے؟؟ارے بھیا، یہ تو بہت چھوٹا الزام ہے جو آج لگایا گیا، ہمارے سر بھیا نہ جانے کیسے کیسے الزام دھر چکے ہیں۔
آہ ، مت چھیڑو درد کے ماروں کو ۔کیسے کیسے؟؟
اگر آپ بگلے کی طرح ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر بھی رٹا لگائیں تب بھی ہماری بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! آپ پر زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔
ارے بھیا، یہ تو بہت چھوٹا الزام ہے جو آج لگایا گیا، ہمارے سر بھیا نہ جانے کیسے کیسے الزام دھر چکے ہیں۔
کیسے کیسے؟؟
ہم سے کیوں الجھا کرے ہے آ سمجھ اے ناسمجھآہ ، مت چھیڑو درد کے ماروں کو ۔
کھانے ہی کو دوڑتا ہے اب مجھے حلوا سمجھ