ٹھوکر لگی جو آیا کسی کی نگاہ میں

عاطف ملک

محفلین
بہت شکریہ فرحان بھیا:)
متشکرم:)
یقین آ گیا ہے کہ یہی آپ کا تخلص ہے۔
بغیر عینک لگائے پوسٹ کرنے کے مضر اثرات:ROFLMAO:
بہت بہت شکریہ:daydreaming:
خواہ مخواہ کے ساتھ لفظ "میں" استعمال کیا جاسکتا ہے؟
اردو ادب کی روایات تو اہلِ علم جانیں، ہم نے خوامخواہ میں
ردیف کی مجبوری
استعمال کیا ہے۔ویسے ہمارے ہاں اردو بول چال میں لوگ خوامخواہ کے ساتھ میں لگاتے تو ہیں، اب وہ درست ہے یا نہیں، اس کی بابت اہلِ علم ہی بتا سکتے ہیں۔
ظہیراحمدظہیر
محمد ریحان قریشی
بھیا زبردست اور بہت عمدہ غزل کے لیے ہماری طرف بہت مبارک بادی قبول فرمائیں اور یہ شعر بہت پسند آیا ۔
بہت بہت شکریہ عدنان بھیا:battingeyelashes:
ہمیں آپ کا تبصرہ اور نوک جھونک بہت پسند آئی
عاطف ملک بھائی سے کہہ دیں آپ لوگ کہ اپنی غزل پر کمنٹس کیلئے نئی لڑی کھولیں۔
آپ کی تجویز نے ہمیں ہماری گزشتہ جوانی یاد دلا دی ہے۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی سید عمران اور محمد تابش صدیقی بھائی کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے اس لڑی کو زندہ رکھا:)
 
Top