واہ واہ بہت خوب
یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہواہ واہ بہت خوب
عاطف بھیا
سلامت رہئیے۔بہت خوب، اچھی کاوش ہے ۔۔۔
آواز اور ڈیزائننگ دونوں ہی خوب ہیں۔ زبردست
واہ واہ واہ۔ بہت خوب۔
بٹیا کا کمال بھی خوب ہے ۔۔۔۔۔یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہ
واہ واہ بہت خوب عاطف بھیا۔
ساڑھے تین چاند عاطف بھیا کے۔۔۔ آدھا ہمارا۔بٹیا کا کمال بھی خوب ہے ۔۔۔۔۔
سلامت رہئیے ۔واہ واہ واہ۔ بہت خوب۔
ہم تو برابر کے نمبر دیں گے ۔۔۔ساڑھے تین چاند عاطف بھیا کے۔۔۔ آدھا ہمارا۔
آواز کے بغیر تصویریں گونگی ہوتیں۔
کسی سامریہ کے سحر میں گرفتار لگتے ہیںسلامت رہئیے ۔
غائب کس نے کر دیا ہے آپ کو۔
کہیں سامری حادوگر تو نہیں ٹکرا گیا 🤔
آپ تو آپا ہیں۔ برابر کا سلوک کریں گی۔ہم تو برابر کے نمبر دیں گے ۔۔۔
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔کسی سامریہ کے سحر میں گرفتار لگتے ہیں
جاتی رتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔سلامت رہئیے ۔
غائب کس نے کر دیا ہے آپ کو۔
کہیں سامری حادوگر تو نہیں ٹکرا گیا 🤔
ذکر سامری کا چل رہا ہے اور آپ دُکان کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی کی باتیں کر رہے ہیں؟ کوئی اثر وثر لگتا ہے۔ کسی متعلقہ لڑی میں تشریف لا کر وضاحت فرمائیں۔دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔
ذہنی ہم آہنگی ہو گئی ہے کچھ کچھ تو باقاعدگی سے لگایا کیجئیے محفل کا چکر۔دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔