ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
سلامت رہئیے ۔
غائب کس نے کر دیا ہے آپ کو۔
کہیں سامری حادوگر تو نہیں ٹکرا گیا 🤔
دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔
 

علی وقار

محفلین
دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔
ذکر سامری کا چل رہا ہے اور آپ دُکان کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی کی باتیں کر رہے ہیں؟ کوئی اثر وثر لگتا ہے۔ کسی متعلقہ لڑی میں تشریف لا کر وضاحت فرمائیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دُکان کی تبدیلی کی وجہ سے مہینہ بھر مصروفیت رہی۔ ابھی نئی دُکان پر کچھ کچھ ذہنی ہم آہنگی ہوگئی ہے تو اُردو محفل کا چکر لگایا۔
ذہنی ہم آہنگی ہو گئی ہے کچھ کچھ تو باقاعدگی سے لگایا کیجئیے محفل کا چکر۔
اللہ پاک نئی دکان آپ کو مبارک فرمائیں اور رزق میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین
 
Top