میں نے اس حوالہ سے کہا تھا:آپ کو لگتا ہے کہ اس کو مزید درست کرنے کی گنجائش ہے؟
بہرحال اس مسئلہ کو ڈائگ نوز کیا جا سکتا ہے۔ وہ ایسے کہ آپ پہلے ایک ہی متن کا نسخ ونستعلیق خط میں اور سائز کاسیمپل بنائیں۔ اور ان دونوں کے باکس فائل نکال کر موازنہ کریں۔ پھر کوشش کر کے نستعلیق کا باکس فائل نسخ سے قریب تر کر لیں۔ اب اس پر ٹیسریکٹ رن کریں اور دیکھیں کہ کوئی بہتری ہوئی یا نہیں۔تاہم کچھ مسائل ہیں جن کو مزید ٹریننگ سے پہلے دیکھا جانا ضروری ہے: مثال کے طور پر باکس فائل میں اسپیس کے مقام اور تعداد میں غلطی۔۔۔۔
یہی تو کیا پچھلے تجربات میں، آپ لڑی دوبار ملاحظہ کیجیے۔میں نے اس حوالہ سے کہا تھا:
بہرحال اس مسئلہ کو ڈائگ نوز کیا جا سکتا ہے۔ وہ ایسے کہ آپ پہلے ایک ہی متن کا نسخ ونستعلیق خط میں اور سائز کاسیمپل بنائیں۔ اور ان دونوں کے باکس فائل نکال کر موازنہ کریں۔ پھر کوشش کر کے نستعلیق کا باکس فائل نسخ سے قریب تر کر لیں۔ اب اس پر ٹیسریکٹ رن کریں اور دیکھیں کہ کوئی بہتری ہوئی یا نہیں۔
کو نھی کےآہفیگیٹکیکھرکی میں اندررقد رکھتے
کرنیا جان ے نتو زیات بہنر بہو عا
کھٹرکی میں کوتھی کے
ورقی ورآل ے تےہُ
طرحکگزشتبین برسں میں پہھینارباے
وں تولاناکومادرلتکا سالکہدیاگیا ےگرکیا ہ انکی اس زا نےکیتقرریں شاعکر
رسے ہیں جواہوں تنے ایب تانکیآعرنبت کے خلاف ا اتخجراور ہصبہرکوکی ھیں و ہقوانیتقریوں
کے ذرے بورے سالکی یات اوراس کے ذریھیت پہاٹ اتکا جاتز لییتھیں ۔ اس وت رٹڑو
اکستان کے را رڈمیں و ساریترریںیں یں ۔کیا ہمادرلت کے سال کےلنلے میں یاکوار یکراککتے
یںکیتر منیا طہ بناجح کی موتکیوں ا و رکیسے ہوی ھی کیا قراہو نے وا پچنی تا ب میہرے چھلُ کیُ کحخ
ی وےی ا تاکہ جوکا ڈڑ ی یاا پبجویی ان کے ھیا ُیُ یی قاسدمکو لے ایسریورتٹکیتی اس ککا ن راتے ی
پچڑرل ہیت ہدگیاتھا۔ سلوککیاتھا ہم نے اینے اند کے ساتو ِف
حطینف را سے ان تام اتوںکا تچہک تٹےہ ہو ے کتے وی ک مسج ھاا لے ہور ہلی ےک۱
نے احتقاعکرنابندکردیاے شایدنفیف را ےکھرسےیں ثے ورنو دیکےککیکس طرح آح کےنو جوان
امریی رگروں اورپگن ریبٹورنٹ کے سا نےکوڑزرے ہوگرلوگوںکقنکررہے تھےکہہ دہی ری پنٹے
دہی مرنخ اوررولیکھاسیں ے۔ ہم نہو بلیں چین ے اورنہو مرخیا ںکھاسں ے۔ تیف راسے بی ا
آن ہی کوعلوم تہپےےل اتن ا ڈوےُ جوالنع تےچعخُ کے ساتھکیا ہوُ تبسرہے ونعتشجیکلا ہہا۹ہہللد للدن1 ھخُ ا ٹاکر
کاڑیوں میں ڈال کرشہرسے با ہرھوڈآے ۱ُ
[امتی اور تمتی کواتٹی دصعا کے کے خلاف اہراکرتنے مکے لےسو یقدرب لوگ ح ہوکے
کدباتی لوگ کیتے ر ےکنہہ سے بو کرابی ظاہراکیاتااورندہ سے یوکری م چائیں گےلوگو
اتے سےھات ہو گئ ہیںکہلاہوشریںراصبلیوں رڑڑے جں رے تے اوراگ نا منی سے انی
گا ڑ پوں میں ر واں دواں تھے ۔کوی رک رد پیھیہیی ہاتھا کککیا ہورہاہے۔
لگ تواس بات پہھی احتقاج یںکررہے ںکصاب میں ایگکربن یکیم اس یے یالیحی
دیےکی متھیُ مشییُی تے یاا میں لظطدر ریپ کات ا3 اآ تا ہے۔ جان ڑنک جسں کواگکریے شا حری کا دا
جتے ہیں اس کیمتاب سےال د یےکی سنا زڑشںکیی ہے
ارینفیات پچے ںکہ یسب لؤگ اس بات پرشرند ہعلوم د ے ہیںکہد ایکورت
کلن سے پیاہوئے ہیں ۔ میں نے راحلقاتھی ییی قاتیسجن اتدکی بنی سےکہاکیطڑکیکی شا دیکی ر
اب اسالکردینی جا ے لیںکفرب میںتوں سالکی بی اں نکتی ے۔ اس پتوآپ اتراخں
نبھی تقیُ ویںقو پچھرچںً عتراصںکہو ں کہہا رے یہا ں چھوٹی ھرکیڈڑکیکی تی1 دکیکروی یً یُ ے
میرے احتیاج کڑمیرے اھتراضںکونتینف راے ا نے ہں اورندراتیقاتی ۔کیاان کےبہں
میں ڈانٹڈ ے ای طرجح لے ہو ے جسے وردی اورہ آا ب مسب جا نتے یں ۔
جی یہ دس ہزار آئٹریشن کا نتیجہ ہے۔ ایکسپوژر اور فونٹ سائز کے ساتھ بھی کھیل کر دیکھتے ہیں۔کچھ حد تک تو مسئلہ اسپیسز کا ہی ہے جو کہ باکس فائل میں بعض جگہوں پہ غلط جنریٹ ہو رہی تھیں۔
یہ نتیجہ کتنی آئٹریشنز کے بعد کا ہے؟ہو سکتا کچھ مزید بہتری آ جائے زیادہ آئٹریشنز میں۔
اس کے علاوہ فائلز مختلف فونٹ سائز اور مختلف ایکسپوژر کے ساتھ جنریٹ کروا کے ٹریننگ کروانے سے بھی کچھ بہتری آ سکتی ہے۔
ورنہ آخری حل تو مینوئلی باکسز کو درست کرنے کا ہی ہے۔
فونٹ سائز کم ہے۔جی یہ دس ہزار آئٹریشن کا نتیجہ ہے۔ ایکسپوژر اور فونٹ سائز کے ساتھ بھی کھیل کر دیکھتے ہیں۔
ایکسپوژر ڈیفالٹ 0، فونٹ سائز ڈیفالٹ 12،14، 16
ایکسپوژر 2-، فونٹ سائز ڈیفالٹ 12، 14،16
ایکسپوژر 3-، فونٹ سائز ڈیفالٹ 12، 14،16
یہ ٹھیک یا اس کے علاوہ بھی کمبینیشن ہونا چاہئے؟
ڈیفالٹ سائز 12 ہے۔ اسی سائز کے ساتھ حروف والی باکس فائل کو درست کر کے تربیت کروائی تو اس کا نتیجہ تسلی بخش تھا۔فونٹ سائز کم ہے۔
نستعلیق اور نسخ خط کے سائز اور لائن ہائٹ میں کافی فرق ہے۔ موازنہ حاضر ہے:ویسے آپ کی رائے میں فونٹ سائز کتنا ہونا چاہیے؟
دس ہزار آئٹریشنز کافی ہیں اتنی آئٹریشنز پر تو بہتر نتائج ہونے چاہئیں تھے۔ ٹریننگ امیجز پر کارکردگی کیسی تھی؟جی یہ دس ہزار آئٹریشن کا نتیجہ ہے۔
With base Model
Finished! Error rate = 24.961
کوٹی کےآہفی گیٹکیکھڑرکی میں ادرقدمرکھتے
مز نیاجافسے نو زیانت بہن بو ا
کھٹرکی میں کوی کے
Without base model
Finished! Error rate = 24.287
کوھ کےآہنیگیٹ کیکھڑی میں ندرقدمرکتے
ر صاست سے سذ سز نسکزسا
کھڑکی میں سکونھی کے
کوٹھی کےآ ہنیگیٹ کیکھڑرکی میں اندرقدم رکھتے
ر دیاافسے نو زیادہ بہت ب ا
کھٹکی میں کوتھی کے
بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے ۔۔۔دس ہزار آئٹریشنز کافی ہیں اتنی آئٹریشنز پر تو بہتر نتائج ہونے چاہئیں تھے۔ ٹریننگ امیجز پر کارکردگی کیسی تھی؟
اگلے تجربات میں فونٹ سائز میں ایک ویلیو 20 کی بھی شامل کر لیں۔ ایکسپوژر1 -بھی شامل کر لیں۔
نوری نستعلیق سے مشابہت رکھنے والا کوئی کریکٹر فونٹ بھی استعمال کیا جا سکتا ہےکریکٹر بیس باکس فائل جنریٹ کروانے کے لیے تاہم ایسا کوئی فونٹ پتہ نہیں ملتا بھی ہے کہ نہیں ۔
زبردست سر! پہلی لائن میں سوائے ایک اضافی حرف کے تمام حروف درست ڈیٹیکٹ ہوئے۔ اب اسپیس والا مسئلہ باقی رہ جاتا ہے۔فونٹ سائز 12 سے 18 استعمال کیا ہے۔ اور ایکسپوژر 1- ، 2- (پہلے سے موجود اردو کے تربیتی مواد سے کے ساتھ) نتائج، آئٹریشن پچیس ہزار
فیر کی کریے اے وی تے دسوزبردست سر! پہلی لائن میں سوائے ایک اضافی حرف کے تمام حروف درست ڈیٹیکٹ ہوئے۔ اب اسپیس والا مسئلہ باقی رہ جاتا ہے۔
خودکار جنریٹ ہونے والی باکس فائل میں اسپیس کی معلومات کئی جگہ غلط ہوتی ہے اور اسی وجہ سے اس لائن میں بھی اسپیس غلط ڈیٹیکٹ ہوئی۔
ٹیکسٹ ٹو امیج میں چند آپشن ہیں جن کی مدد سے حروف کی بجائے الفاظ کے باکسز بنتے ہیں، ان میں اسپیس کی معلومات تو درست ہوتی ہیں لیکن جہاں پہلے ہی لگیچرز کے نتائج کم ہوں تو الفاظ کی وجہ سے مزید مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔
اگر ٹیسرکٹ پر تمام تجربات فیل ہو رہے ہیں تو کوئی متبادل او سی آر انجن دیکھا جا سکتا ہے۔ یا ٹیسریکٹ ماہرین جو عربی و فارسی پر کافی عرصہ سے کام کر رہے ہیں سے رابطہ کرکے ان مسائل سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔فیر کی کریے اے وی تے دسو
یعنی کیا کیا جائے؟
نیز ایک صاحب جو اس دھاگے میں اپنے او سی آر کی نمائش کرنے آئے تھے وہ کونسا انجن استعمال کر رہے ہیں۔
ٹیسریکٹ نسخ کی حد تک ٹھیک نتائج دے رہا ہے۔ جبکہ نستعلیق میں اب تک کے تجربات کے تناظر میں فیل ہے۔
ٹھیک ہے۔ اس سلسلہ میں دوست عباس اعوان اور دیگر ماہرین کی رائے بھی لے لیتے ہیں۔ اگر آٹومیشن سے کام نہیں چل رہا تو پھر مجبوراً لاہوری (کھوتا) اسٹائل ہی اپنانا پڑے گا۔ایک تجربہ کامیاب رہا ہے۔ حروف والا اس کے لیے باکس فائلز مینویلی اپ ڈیٹ کرنی پڑیں گیں۔
شدید احتجاج ۔ آں ں ں ں عرفان سعید ، یہ دیکھو لاہوریوں کی شان میں قصیدے "بارلے (باہر والے)" ملک سے لکھے جا رہے ہیں۔لاہوری (کھوتا) اسٹائل
جی بالکل ان کی رائے کا انتظار ہے۔ زہیر عبّاس بھی اگر کچھ کہنا چاہیں۔ لام الف صاحب اگر کوئی رائے دینا پسند فرمائیں؟ٹھیک ہے۔ اس سلسلہ میں دوست عباس اعوان اور دیگر ماہرین کی رائے بھی لے لیتے ہیں۔
حقیقت پسندی، حقیقت میں مجھے بہت پسند ہے۔پروجیکٹ فیز ابیلیٹی رپورٹ شائع کرنے کے بعد ہی تعین ہو سکے گا کہ اس پروجیکٹ کو آگے بڑھایا جائے یا یہیں پر زندہ درگور کر دیں