شکیب
محفلین
آپ کی کنیکشن اسپیڈ پر بھی منحصر ہے،ورنہ سلو تو ہوتا ہے۔میرے خیال میں تو وی پی این سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
آپ کی کنیکشن اسپیڈ پر بھی منحصر ہے،ورنہ سلو تو ہوتا ہے۔میرے خیال میں تو وی پی این سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
اتنے درست نتائج دیکھ کر مجھے بھی لگا ہی تھا کہ یہ گوگل والا ہے۔اس بوٹ کے پیچھے بھی گوگل کا او سی آر کام کر رہا ہو گا، اگر اسی تصویر کو گوگل ڈاکس میں کھولا جائے تو بھی بالکل ایسا ہی متن سامنے آتا ہے۔
واہ، بہت خوب!تھوڑی دیر وی پی این کو زحمت دیکر یہ بوٹ دیکھیں۔
@socks5_bot
پراکسی سے کچھ افاقہ ہو تو بتائیں
میں تو 4G استعمال کرتا ہوں بہترین اسپیڈ ہے کالز کرنی ہوتی ہیں زیادہ تر تو کبھی مسئلہ نہیں ہواآپ کی کنیکشن اسپیڈ پر بھی منحصر ہے،ورنہ سلو تو ہوتا ہے۔
آپ کے دیے گئے ربط سے:سال پہلے تک ممکن تھا۔ اب نہیں ہے
WHATSAPP MESSAGES CAN BE INTERCEPTED BY GOVERNMENTS OR HACKERS
The problem means that WhatsApp's encryption can be circumvented, allowing people to look in on messages, the Guardian reported.
The Guardian was wrong to report in January that the popular messaging service WhatsApp had a security flaw so serious that it was a huge threat to freedom of speech.
پراکسی استعمال کر کے دیکھا آپ نے ؟میں ٹیلیگرام استعمال کررہا ہوں ۔۔ وی پی این کے ذریعے ۔۔ اور اس کی پرائیویسی کا متعارف ہوں
حوالہ؟شنید ہے کہ پاکستان میں ٹیلیگرام سے بین ہٹا لیا گیا ہے۔
مبارک ہو!
کسی اخبار کی خبر نہیں، دوستوں کے پاس چل رہا ہے۔
چلا کر دیکھیں بھئی!افواہ ہے۔
یہ بوٹ کس نام سے ملے گا؟فارسی والا یہ بوٹ ملا
یہ بوٹ کس نام سے ملے گا؟