bilal260
محفلین
مسائل ختم ہو چکے ہیں میں آج سے چھ ماہ پہلے ۔۔۔۔۔۔دے چکا ہوں۔ط۔۔۔السلام علیکم برادرم
آپ کو کیوں ایسا لگتا ہے کہ آپ کا گھر مسائلستان آپ کی اہلیہ کی وجہ سے بنا ہوا ہے۔۔؟
مسائل ختم ہو چکے ہیں میں آج سے چھ ماہ پہلے ۔۔۔۔۔۔دے چکا ہوں۔ط۔۔۔السلام علیکم برادرم
آپ کو کیوں ایسا لگتا ہے کہ آپ کا گھر مسائلستان آپ کی اہلیہ کی وجہ سے بنا ہوا ہے۔۔؟
خود میں اتر کر دیکھا سب " شیخ " مرشد " و سالک " موجود پایا۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر اگر " انا الحق " کا نعرہ لگایا تو دار و سولی کو بھی سجایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ میرے محترم بھائی
یقین کریں آپ کا یہ اختلاف میرے لیئے آگہی کے نئے در کھولنے کا باعث بنا ۔
آپ نے ٹیلی پیتھی کو " مادی " قرار دیتے روحانیت سے الگ قرار دیا ۔
روحانی سلسلوں سے تعلق رکھنے والے اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ
" سلاسل روحانیت " میں " شیخ و سالک " کے درمیان رابطہ اس " علم " پر ہی قائم ہوتا ہے ۔
آنکھ بند کی سر جھکایا اور تصور " شیخ و سالک " قائم ہوا ۔ اور پیغام و نصیحت منزل تک پہنچی ۔
اگر ہر وجود رکھنے والی شئے کو " مرئی و غیر مرئی " کی قید سے آزاد رکھتے " مادی " قرار دیا جائے تو پھر " روح " کو بھی " مادی " قرار دینا پڑے گا جو کہ اپنا اک بین وجود رکھتی ہے ۔
آج کے دور میں موبائل فونز پر رابطہ " مشینی ٹیلی پیتھی " کہلا سکتا ہے جو کہ " فرد " کی شناخت " اک خاص نمبر " سے کرتا ہے ۔
ہر " علم " جو " عمل " سر انجام دیتا ہے وہ بہر صورت کسی نہ کسی " میڈیم یا واسطے " پر قائم ہوتا ہے ۔
اور یہ " میڈیم یا واسطہ " ہی اس علم کے " روحانی یا مادی " ہونے کا ثبوت ہوتا ہے ۔
محترم روحانی بابا جی " عقل " نظر آتی تو اس کو ضرور پکڑا جا سکتا ۔ مگر اک تو عقل نظر نہیں آتی دوسرے میں ابھی " عقل " کے "ع "تک ہی نہ پہنچ پایا ۔ " ق ل " تو بہت دور کی بات ہے ۔ اور اپنا تو گزارا ہی " مشینی ملاقاتوں " پہ ہے ۔ ملاقات کرتا ہوں پیاس بڑھتی ہے آس لگتی ہے تو گنگناتا ہوں کہ " اب کہ سال پونم میں " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ " موبائل فونز " اور " نیٹ " کے سگنلز کیا ہیں ۔ یہ کیسے جنریٹ ہوتے ہیں ۔ کس فریکوئنسی پر سفر کرتے ہیں ۔ ہزاروں میل کی دور پہ اس " یار دل دار " تک پہنچ سماعتوں میں رنگ گھولتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
پہلے سوال کا جواب آپ کو تلاشنا ہے ۔ دوسرے کا جواب میں دے دیتا ہوں ۔
جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو وہ ایک ایسے دور میں ہوتا ہے جس کا رزق ۔ تفکرات ۔ لطف و آرام شاید فی الحال ہم بیان کر نہ پائیں کیونکہ وہ اس دنیا میں ہو کر بھی ابھی اس سلسلہ روابط کا حصہ نہیں بن پایا جس کے ذریعے آپ اور ہم ربط و ضبط کے اس عالمی نظام کا حصہ ہیں ۔ بالکل اسی طرح جیسے اس دنیا میں رہتے ہوئے ہم ایک دنیا کا حصہ ہیں ہماری ارواح بھی ایک عالم کا حصہ ہیں جنہیں عالم ارواح کہا جاتا ہے ۔ اور جب ہمارا تعلق اس دنیا سے کٹ جاتا ہے تو سوائے چند معدودہ ارواح تمام ارواح کو ایسی دنیا میں بھیج دیا جاتا ہے (یا لنک کر دیا جاتا ہے) جہاں ہماری سوچ و تصور کا پہنچنا عمومی نظریہ سے ممکن نہیں ۔ اب سوچ کی پرواز کے لیئے آپ کا اس سوچ سے ہم آہنگ ہونا ضروری ہے اور عملیہ نزاع کے دوران روح کو دو میں سے ایک صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے
1) شدید تکلیف
2) انتہائی راحت
ہر دو حالات اس روح کی سوچ کی فریکوئنسی کو شدت سے متاثر کرتی ہیں اس کے نتیجے میں جو نئی فریکوئنسی بنتی ہے بہت ہی کم ایسے لوگ ہیں جو اس فریکوئنسی تک پہنچ سکتے ہیں ۔
المختصر موت کے بعد کسی روح سے رابطہ ممکن ہے۔ مگر اس کے لیئے بھی اگرچہ مگرچہ چونچہ چنانچہ کی قیود ہیں
میں نے بھی دیکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر اس کو دیکھ کر ٹیلی پیتھی آتی ہے ۔۔۔۔۔ تو آپ انسیپشن دیکھ لیں ۔۔مکمل ٹیلی پیتھی آجائے گیمیں نے اس مووی کو متعدد بار دیکھا ہے
کیا یہ فلم اردو میں ملے گی؟میں نے اس مووی کو متعدد بار دیکھا ہے
کیا ایسی تصاویر تب بھی ملا کرتی تھیں ؟آج کل اسطرح کے لوگ زوروں پر ہے موسی علیہ السلام کے زمانے میں بھی ایسا ہی زور تھا جو اللہ نے موسی علیہ السلام کے ہاتھوں ختم کروادیا اور یہ سب جادوگرو کا گروہ موسی و ہارون کے رب پر ایمان لے آئے۔
اس کا کونسا ورژن دیکھوں۔ 2006 والا یا 2010 والامیں نے اس مووی کو متعدد بار دیکھا ہے
ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد کا ایک فریکوینسی پر ہونا بالکل ضروری نہیں - فریکوینسی کے سلسلے میں یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر انسان کی دماغی فری کوئینسی کا یکساں ہونا اسی قدر ممکن ہے جس قدر انکے فنگر پرنٹس کا - البتہ دوسری فریکوئنسی کے قریب ہونا یا اس کے متعلق اثر پذیر ہونا اور بات ہے - جنکی سوچ میں یہ تاثیر پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی سوچ کے علاوہ فری کوئینسیز کو ریلے کر سکیں وہ ٹیلی پیتھ کہلاتے ہیں - یہ ارادی یا غیر ارادی دونوں طرح سے ممکن ہے- روح کی فریکوئنسی کے متعلق افکار تو ہیں مگر تجربات کے حامل افراد یا تو انکا بیان نہیں کرپاتے یا پھر اسے بالکل روحانی تجربے سے بیان کرتے ہیں - عین ممکن ہےکہ یہ روحانی تجربہ ہی ہو جسے ہم ٹیلی پیتھی سے اشتباہ دے رہے ہوں - اب فری کوئینسی کی کشش کا معامله ایسا هے که جب کچھ فری کوئینسیز آپس میں قریب ہوتی ہیں یا انکا آپسی تعلق بن جاتا ہےتو ایک-دوسرےسےمتاثر ہونا یااثر انداز ہونا فطری عمل ہے- البتہ ارواح کی بعد الموت فری کوئینسی کےآپسی تبادل کا علم ہمیں نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصوابکیا سوچ کی شدت سے نئی فری کوئنسی بن کر برے کو اچھا یا اچھے کو برا بناتے ہوئے اس کی قبر کو جنت و دوذخ کا دروازہ بنا دیتی ہے ِ؟میری روح کی فری کوئنسی کیا ہوگی اگر سائنس کہتی ہے یہ 1 ہے تو کیا میں 1 فری کوئنسی رکھنے والے افراد کو کشش کرسکوں گی یا کسی اور کوبھی ۔ کیا ایک ہی گھر کے افراد کی روحٰیں ایک ہی فری کوئنسی پر ہوتی ہیں ؟
الله أعلم بالصوابو اللہ اعلم بالثواب
الله أعلم بالصواب
ایک ٹیلی پیتھ مختلف فری کوئنسیز کو کس طرح جان سکتا ہے ، یہ بات اپنے تجربے سے بتائیں ،اگر روح کی فری کوئنسی کا ملنا اور خیال خوانی ایک ہی بات ہے تو کبھی ہمیں ہمارے گھر کے افراد سے رسائی ہوجاتی ہے وہ باتیں ہم جان جاتے ہیں جو علم میں نہیں آتی . اب چونکہ یہ روح کی قربت کے باعث ہوتا ہے اس لیے ایک عام بندہ جو ٹیلی پیتھ نہیں ہو وہ اس خبر کی تصدیق کس طرح کرے . مثال دیتی ہوں مجھے اپنے بھائی سے بہت پیار ہے . وہ مجھ سے دور رہتا ہے . اس کو تکلیف کا سامنا تھا. اس کا کچھ دن رابطہ نہیں ہوا. ایک دن صبح میں نے گھر میں شور مچادیا آج بھائی آپریشن کروا رہا ہے اس کو فون کریں اور منع کریں کہ پاکستان آکے کروائے. بھائی کو فون کیا گیا وہ باکل ٹھیک تھا . مجھے سب نے کہا تمھیں شور مچانے کی عادت ہے . کچھ ماہ بعد پتا چلا جس دن اس کو فون کیا اس دن وہ آپریشن تھیٹر میں تھا. اب میں نے کوئی ٹیلی پیتھی نہیں کی . کیا میری روح کی فری کوئنسی اپنے بھائی کی روح سے ملتی ہے ؟ مگر مجھے اب محسوس ہوتا ہے اس کی روح سے اب میرے سگنل نہیں ملتے . اس کی کیا وجہ ہے ؟ روح کیوں یہ محسوس کرتی ہے کہ روح کا روح سے رابطہ قطع ہے ؟آپ نے گوکہ عرض کردیا مگر میں زیادہ علم لینا چاہ رہی ہوں کہ اس طرح قربت والی ارواح پر اثر پذیری کیسے کی جائے اور روح کو دوبارہ آن سگنل کیسے جائے . مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وائرنگ خراب ہوگئی ہے اور وائرنگ کیوں خراب ہوتی ہے اس پر روشنی ڈالیںایک ہی گھر میں رہنے والے افراد کا ایک فریکوینسی پر ہونا بالکل ضروری نہیں - فریکوینسی کے سلسلے میں یہ بات قابل توجہ ہے کہ ہر انسان کی دماغی فری کوئینسی کا یکساں ہونا اسی قدر ممکن ہے جس قدر انکے فنگر پرنٹس کا - البتہ دوسری فریکوئنسی کے قریب ہونا یا اس کے متعلق اثر پذیر ہونا اور بات ہے - جنکی سوچ میں یہ تاثیر پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اپنی سوچ کے علاوہ فری کوئینسیز کو ریلے کر سکیں وہ ٹیلی پیتھ کہلاتے ہیں - یہ ارادی یا غیر ارادی دونوں طرح سے ممکن ہے- روح کی فریکوئنسی کے متعلق افکار تو ہیں مگر تجربات کے حامل افراد یا تو انکا بیان نہیں کرپاتے یا پھر اسے بالکل روحانی تجربے سے بیان کرتے ہیں - عین ممکن ہےکہ یہ روحانی تجربہ ہی ہو جسے ہم ٹیلی پیتھی سے اشتباہ دے رہے ہوں - اب فری کوئینسی کی کشش کا معامله ایسا هے که جب کچھ فری کوئینسیز آپس میں قریب ہوتی ہیں یا انکا آپسی تعلق بن جاتا ہےتو ایک-دوسرےسےمتاثر ہونا یااثر انداز ہونا فطری عمل ہے- البتہ ارواح کی بعد الموت فری کوئینسی کےآپسی تبادل کا علم ہمیں نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب
میں نے دوہزار تیرہ سے شروع کیا تھا ابھی بھی کبھی کسی چینل پر چلے تو دیکھ لیتا ہوں،،،اس کا کونسا ورژن دیکھوں۔ 2006 والا یا 2010 والا