یہ روبوٹ سات کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔
arifkarim معطل اگست 20، 2009 #2 کیا فائدہ؟ کیا نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی لیبر پاور سے جان چھوٹ جائے گی؟!
ملائکہ محفلین اگست 20، 2009 #4 زبردست کوئی مجھے اس کو گفٹ کر دے میں اس سے بھاگ بھاگ کر کام کروایا کروں گی
arifkarim معطل اگست 20، 2009 #6 علی ذاکر نے کہا: روبوٹ آہستہ آہستہ اپنا کام دکھا رہے ہیں! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جوںجوں روبوٹس اور آٹو مشینری عام ہو جائے گی، اسکے ساتھ ہی انسانوں کی ضرورت فیکٹریز وغیرہ میں قریباً ختم ہو جائے گی، یوں بیروزگاری کا ایک بھونچال بھی آسکتا ہے۔
علی ذاکر نے کہا: روبوٹ آہستہ آہستہ اپنا کام دکھا رہے ہیں! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جوںجوں روبوٹس اور آٹو مشینری عام ہو جائے گی، اسکے ساتھ ہی انسانوں کی ضرورت فیکٹریز وغیرہ میں قریباً ختم ہو جائے گی، یوں بیروزگاری کا ایک بھونچال بھی آسکتا ہے۔
علی ذاکر محفلین اگست 20، 2009 #7 میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوںمیں دیکھنے کو ملتی ہے ! مع السلام
میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوںمیں دیکھنے کو ملتی ہے ! مع السلام
arifkarim معطل اگست 20، 2009 #8 علی ذاکر نے کہا: میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوںمیں دیکھنے کو ملتی ہے ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ ایک نئی مشین کی آمد سے 10 ورکرز کی چھٹی ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ عمل "کرپشن" کے زمرہ میں نہیں آتا کیونکہ موجودہ معاشی نظام میں سب کچھ جائز ہے!
علی ذاکر نے کہا: میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوںمیں دیکھنے کو ملتی ہے ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ ایک نئی مشین کی آمد سے 10 ورکرز کی چھٹی ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ عمل "کرپشن" کے زمرہ میں نہیں آتا کیونکہ موجودہ معاشی نظام میں سب کچھ جائز ہے!
ملائکہ محفلین اگست 21، 2009 #9 علی ذاکر نے کہا: بھاگ بھاگ کر یا بھگا بھگا کر ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری بھگا بھگا کے
علی ذاکر نے کہا: بھاگ بھاگ کر یا بھگا بھگا کر ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوری بھگا بھگا کے