ٹیوٹا کا دوڑ لگانے والا روبوٹ

arifkarim

معطل
کیا فائدہ؟ کیا نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی لیبر پاور سے جان چھوٹ جائے گی؟! ;)
 
arifkarim

معطل
روبوٹ آہستہ آہستہ اپنا کام دکھا رہے ہیں‌!

مع السلام

جوں‌جوں روبوٹس اور آٹو مشینری عام ہو جائے گی، اسکے ساتھ ہی انسانوں کی ضرورت فیکٹریز وغیرہ میں قریباً ختم ہو جائے گی، یوں بیروزگاری کا ایک بھونچال بھی آسکتا ہے۔
 
علی ذاکر

محفلین
میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوں‌میں دیکھنے کو ملتی ہے !

مع السلام
 
arifkarim

معطل
میں سمجھتا ہوں عارف کہ انسان کی جگہ اب ہی سے مشین نے لے لی ہے جس کی بہترین مثال فیکٹریوں اور کارخانوں‌میں دیکھنے کو ملتی ہے !

مع السلام

جی ہاں۔ ایک نئی مشین کی آمد سے 10 ورکرز کی چھٹی ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ عمل "کرپشن" کے زمرہ میں نہیں آتا کیونکہ موجودہ معاشی نظام میں سب کچھ جائز ہے!
 
Top