میں نے پہلے ہی کہا کہ تعبیر کی غلطی ہےبشیر بلور ہمارے پشاور کا رہائشی و پیدائشی ہے بہت اچھا انسان تو نہیں ہے لیکن ایک عوامی شخصیت ہے ہر بندے کے ساتھ بھاگ دوڑ کرتا ہے چاہے سوالی ایک چوہڑا بھنگی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔اگرچہ بشیر بلور نے بہت ہی غلط بات کہی ہے لیکن اس کی بات کرنے کا مقصد گستاخی ہرگز نہ تھا جیسا کہ مولویوں نے اس بات کو ایشو بنا لیا ہے۔
عالی جاہ ، وضاحت کر دی ہوتی ناں کہ کس تعبیر کی بات کر رہے ہیں آپ۔ ہم تو اس مغالطہ میں رہے کہ اردو محفل کے رکن "تعبیر" پر مدعا ڈالا جا رہا ہے ۔میں نے پہلے ہی کہا کہ تعبیر کی غلطی ہے
عالی جاہ ، وضاحت کر دی ہوتی ناں کہ کس تعبیر کی بات کر رہے ہیں آپ۔ ہم تو اس مغالطہ میں رہے کہ اردو محفل کے رکن "تعبیر" پر مدعا ڈالا جا رہا ہے ۔
کل کامران خان کے پروگرام میں دانشور زور ڈال رہے تھے کہ مسلمانوں کا زوال اس وجہ سے ہے کہ تحقیق کا فقدان ہے۔ آخر میں سب کا زور اس بات پر تھا کہ ملائیت اس کی وجہ ہے۔ ہر خرابی کی وجہ ملائیت ہے۔
میرے خیال میں یہ خیال ہی برا ہے کہ ہر خرابی کی وجہ ملائیت ہے۔ ملا تو بچارہ اچھی بات بتاتا ہے۔
ہر خرابی کی وجہ کرپشن ہے۔ لوگ کرپٹ ہوگئے ہیں اور اچھائی کی (یا ملا کی)بات نہیں مانتے۔ نتیجہ تباہی و زوال ہے۔
ٹیکنالوجی نہ زوال کی وجہ ہے نہ عروج کی۔ بلکہ کرپشن ہے اور پاکستان میں اکژیت کرپٹ لوگوں کی ہے
جیسے مشرف چھپتا پھر رہا ہے؟ یا یحیی کو لوگ یاد کرتے ہیں؟
آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو !
سب صحیح کہہ رہے ہیں ملائیت ہی فتنہ کی جڑ ہے لیکن اب اس کو ختم کس طرح کیا جائے
ایک ساتھ سب ملاوں کو ختم کردیا جائے ڈرون حملوں کے بجائے ایٹمی حملے کیے جائے
چھوڑو جی جو باقی دہ گئے ہیں خود ہی کلین شیو ہو کر چھپتے پھریں گے جلدی ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ