ٹیکنالوجی اکبر

1101268318-1.gif
 
بشیر بلور ہمارے پشاور کا رہائشی و پیدائشی ہے بہت اچھا انسان تو نہیں ہے لیکن ایک عوامی شخصیت ہے ہر بندے کے ساتھ بھاگ دوڑ کرتا ہے چاہے سوالی ایک چوہڑا بھنگی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔اگرچہ بشیر بلور نے بہت ہی غلط بات کہی ہے لیکن اس کی بات کرنے کا مقصد گستاخی ہرگز نہ تھا جیسا کہ مولویوں نے اس بات کو ایشو بنا لیا ہے۔
 
انا للہ وانا اليہ راجعون ،
اللہ أكبر ، اللہ أعز وأجل ، تعالى اللہ الملك الحق !
ٹيكنالوجی كى اہميت بتانے کے ليے كوئى مناسب پيرايہ بھى اختيار كيا جا سكتا ہے۔ اس كے ليے ضرورى نہیں كہ خدا اور ٹيكنالوجى كا موازنہ كيا جائے ۔ اللہ سبحانہ وتعالى كى ذات اقدس كے متعلق بات كرنا بہت احتياط كا متقاضى ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالى ہميں اپنی محبت نصيب فرمائے۔
 
سویدا

محفلین
بشیر بلور ہمارے پشاور کا رہائشی و پیدائشی ہے بہت اچھا انسان تو نہیں ہے لیکن ایک عوامی شخصیت ہے ہر بندے کے ساتھ بھاگ دوڑ کرتا ہے چاہے سوالی ایک چوہڑا بھنگی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔اگرچہ بشیر بلور نے بہت ہی غلط بات کہی ہے لیکن اس کی بات کرنے کا مقصد گستاخی ہرگز نہ تھا جیسا کہ مولویوں نے اس بات کو ایشو بنا لیا ہے۔
میں نے پہلے ہی کہا کہ تعبیر کی غلطی ہے
 
کل کامران خان کے پروگرام میں دانشور زور ڈال رہے تھے کہ مسلمانوں کا زوال اس وجہ سے ہے کہ تحقیق کا فقدان ہے۔ آخر میں سب کا زور اس بات پر تھا کہ ملائیت اس کی وجہ ہے۔ ہر خرابی کی وجہ ملائیت ہے۔
میرے خیال میں یہ خیال ہی برا ہے کہ ہر خرابی کی وجہ ملائیت ہے۔ ملا تو بچارہ اچھی بات بتاتا ہے۔
ہر خرابی کی وجہ کرپشن ہے۔ لوگ کرپٹ ہوگئے ہیں اور اچھائی کی (یا ملا کی)بات نہیں مانتے۔ نتیجہ تباہی و زوال ہے۔
ٹیکنالوجی نہ زوال کی وجہ ہے نہ عروج کی۔ بلکہ کرپشن ہے اور پاکستان میں اکژیت کرپٹ لوگوں کی ہے
 
آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو !
سب صحیح کہہ رہے ہیں ملائیت ہی فتنہ کی جڑ ہے لیکن اب اس کو ختم کس طرح کیا جائے
ایک ساتھ سب ملاوں کو ختم کردیا جائے ڈرون حملوں کے بجائے ایٹمی حملے کیے جائے :)
 
زبان خلق نقارہ خدا نہیں ۔ کم از کم اس معاملہ میں نہیں۔
ایسا ہوتا تو مکہ کی زبان خلق کچھ اور کہہ رہی تھی اور ہمارے پیارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان کچھ ہو
زبان حق وہی ہے جو قران میں ہے نہ کہ وہ جو سی این این میں۔
 
عسکری

معطل
چھوڑو جی جو باقی دہ گئے ہیں خود ہی کلین شیو ہو کر چھپتے پھریں گے جلدی ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
 
جاسم

محفلین
استغفراللہ
ایسے لوگوں کو دین اسلام ہی کیوں ملتا ہے کہ یہ اپنی طنز بھری باتیں اسلام کو استعمال کرتے ہوئے، اللہ کی ذات کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں تک پہنچائیں۔
اللہ ہدایت دے انہیں۔ آمین۔

آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو !
سب صحیح کہہ رہے ہیں ملائیت ہی فتنہ کی جڑ ہے لیکن اب اس کو ختم کس طرح کیا جائے
ایک ساتھ سب ملاوں کو ختم کردیا جائے ڈرون حملوں کے بجائے ایٹمی حملے کیے جائے :)

جب ایٹمی حملہ ہو گا تو پھر ایٹم بم یہ نہیں دیکھے گا کہ یہ "ملا" ہے یا "سویدا" یا "جاسم"۔ اس میں سب ہی آئیں گے پھر۔
جو غلط ہیں، وہ غلط ہی ہیں، لیکن ان کو استعمال کرتے ہوئے سب کو غلط کہنا، ٹھیک نہیں۔
ہم "سب" کو غلط کہنے کی بجائے اپنی اپنی اصلاح ہی کر لیں، دین اسلام پر چلنے والے بن جائیں، تو وہی بہتر ہے، فتنہ کہ جڑ ہی ختم ہو جائے گی ان شاءاللہ
 
چھوڑو جی جو باقی دہ گئے ہیں خود ہی کلین شیو ہو کر چھپتے پھریں گے جلدی ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

Atheist درخواست ہے کہ اگر آپ كسى دين كو نہیں مانتے تو كسى بھی دين كے شعائر كا مذاق بھی نہ اڑائیں۔ اختلافات كے باوجود ايك دوسرے كے مذہب كا احترام ضرورى ہے۔ ورنہ دل آزارى كا نتيجہ نفرت اور فساد كے سوا نہیں نكلتا ۔
 
Top