لائیو سائنس کے مطابق فیس بک کے یوزرز ماٹھے طالبعلم ہوتےہیں۔ کیونکہ وہ اپنا زیادہ وقت "دوسری" سرگرمیوں میں ضائع کر دیتے ہیں۔
محمد صابر کرنا یہی ہے کہ جو کچھ آپ یہاں پوسٹ کر رہے ہیں، اسے آپ اپنے بلاگ پر بھی پوسٹ کر دیں۔ آپ چونکہ زیادہ تر روابط فراہم کرتے ہیں، اس لیے دن میں ایک مرتبہ تمام روابط اکٹھے کرکے ایک پوسٹ میں شائع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پورا مضمون لکھ رہے ہوں، جیسا کہ آپ نے فائرفاکس کی ایکسٹینشنز پر مضمون لکھا ہے تو اسے علیحدہ پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے شاید میری تیار کردہ تھیم اپلوڈ کی ہوئی ہے، اس لیے آپ کا بلاگ نستعلیق فونٹ میں ہی نظر آئے گا۔ اگر کوئی بات نا سمجھ آئے تو پوچھ لیں۔بلاگ تو بنا ہوا ہے۔ اس پر کرنا کیا ہے یہ واقعی مجھے نہیں پتا۔