محمد اسامہ سَرسَری بھائی لیکن بلایا کیوں ہے؟محمد بلال اعظم کو بلالیتے ہیں۔
محمد بلال اعظم صاحب! آپ کو اس لیے بلایا ہے تاکہ آپ کے ذریعے اس دھاگے کی رونق میں اضافہ ہوجائے۔ جیسے عینی شاہ آنٹ۔۔۔۔ نہیں بلکہ عینی شاہ بہن سے ہوتا ہے۔محمد اسامہ سَرسَری بھائی لیکن بلایا کیوں ہے؟
مجھے بلایا کسی نے؟کیا پتہ ہے مجھے بھی تبائیں بلکہ کسی اور کو بھی بلائیں
آپ کو عینی شاہ نے بلایا تھا۔مجھے بلایا کسی نے؟
وعلیکم السلام زلفی بھیاہم بہنا عائشہ عزیز کو سلام کہہ دیتے ہیں۔
تو آپکو ہنسی کیوں آئی نیلی آپی ۔۔۔لو جی آگئی
ہم ادھر ہی ہیں
لو جی اب میں چیونٹی ہو گئی انکلمحمد بلال اعظم صاحب! آپ کو اس لیے بلایا ہے تاکہ آپ کے ذریعے اس دھاگے کی رونق میں اضافہ ہوجائے۔ جیسے عینی شاہ آنٹ۔۔۔ ۔ نہیں بلکہ عینی شاہ بہن سے ہوتا ہے۔
مجھے بلایا کسی نے؟
اویں ہیتو آپکو ہنسی کیوں آئی نیلی آپی ۔۔۔
میرا لیکچر چلتے چلتے رک گیا ہے اور اب مجھے نیند آ رہی ہے عینی
اچھا چلو خداحافظ عائشہ پھر باتیں ہوں گیمیرا لیکچر چلتے چلتے رک گیا ہے اور اب مجھے نیند آ رہی ہے عینی
اس لیے میں تو جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ