سید عاطف علی
لائبریرین
ابھی چاند آیا ہے تو غائب ہیں ۔ جب چمکتے دمکتے شہاب ثاقب آئیں گے تو وہ شاید واپس آجائیں۔اور اب اے خان بھائی کس حال میں ہیں جب چاند انکے گھر میں اتر آیا ہے۔
آخری تدوین:
ابھی چاند آیا ہے تو غائب ہیں ۔ جب چمکتے دمکتے شہاب ثاقب آئیں گے تو وہ شاید واپس آجائیں۔اور اب اے خان بھائی کس حال میں ہیں جب چاند انکے گھر میں اتر آیا ہے۔
دیکھتے ہیں کہ واپس آتے ہیں یا لوریاں گاتے ہیں۔ابھی چاند آیا ہے تو غائب ہیں ۔ جب چمکتے دمکتے شہاب ثاقب آئیں گے تو وہ شاید واپس آجائیں۔
کیا خبر یہاں محفلیں کو ہی لوریاں سنانے لگیں ۔ ہمیں تو ویسے ہی نیند بہت آتی ہے۔دیکھتے ہیں کہ واپس آتے ہیں یا لوریاں گاتے ہیں۔
سید صاحب فی الحال سب اچھا ہےابھی چاند آیا ہے تو غائب ہیں ۔ جب چمکتے دمکتے شہاب ثاقب آئیں گے تو وہ شاید واپس آجائیں۔
پھر تو محفل کا نام" سویا ہوا محل" بلکہ "سوئی ہوئی محفل" رکھنا پڑے گاکیا خبر یہاں محفلیں کو ہی لوریاں سنانے لگیں ۔ ہمیں تو ویسے ہی نیند بہت آتی ہے۔
اب ایسی بھی کیا بے خبری کہ نوٹیفکیشن کے بغیر محفل کا چکر نہ لگایا جائے۔یہ کیا ہورہا ہے پہلے پہل نوٹیفکیشن جی میل پر آیا کرتے تھے تو بندہ حاضر ہوجاتا اب پتہ نہیں کیا کیا ہورہا ہے اور ہمیں خبر بھی نہیں
جی حکم فرمائیںسیما علی آپا
سید عاطف علی بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
عبدالصمدچیمہ
عظیم
ایک کھیل ذہن میں آیا ہے۔ کیا خیال ہے کہ اس کے بارے بات چیت کی جائے تا کہ بہتر طریقے سے آغاز کیا جا سکے کھیل کا۔
جی حکم فرمائیں
تھوڑا سوچنے تو دیں۔جی بٹیا بتائیے۔
پیش کرو تو دیکھیں۔سیما علی آپا
سید عاطف علی بھائی
محمد عبدالرؤوف بھائی
عبدالصمدچیمہ
عظیم
ایک کھیل ذہن میں آیا ہے۔ کیا خیال ہے کہ اس کے بارے بات چیت کی جائے تا کہ بہتر طریقے سے آغاز کیا جا سکے کھیل کا۔
کھیل تو اچھا لگ رہا ہے لیکن تھوڑا پیچیدہ معلوم ہوا ہے، دیکھیں دوسرے احباب کیا کہتے ہیںاچھا جی تو گیم کچھ اس طرح سے ہے
گیم شروع کرنے والے محفلین نے اس لڑی میں آنے والے اگلے محفلین کے بارے میں / یا ویسے ہی کچھ لکھنا ہے ۔
اگر تو اگلا آنے والا محفلین اس کی بات سے متفق ہو تو اسے پانچ نمبر دینے کے بعد
خود کچھ لکھے گا تاکہ اس کے بعد والامحفلین اپنی باری لے۔
لیکن اگر وہ اس کی بات سے متفق نہیں ہے تو پھر اسے جیل میں ڈال دے گا۔
جیل میں جانے والے قیدی کو تب تک کوئی بھی جواب دینے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک اسے قید سے چھڑا نہ لیا جائے۔
قیدی کو چھڑانے کے لئے باقی محفلین اپنے جمع شدہ نمبرات میں سے جیلر کو خرچہ پانی دیں گے۔
یوں سمجھ لیں کہ ایک قیدی کو چھڑانے کے لئے اپنے پانچ یا پھر دس نمبر کی قربانی دینی پڑے گی۔
اگر گیم سمجھ نہ آئی ہو تو اس بارے بات کیجئے۔
اور جیلر تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ کون ہوں گے یعنی کہ ہمارے پلسیے بھائی فیصل عظیم فیصل ۔
تھانے اور جیل کا سارا حساب کتاب ان کے پاس رہے گا۔
ایک کھیل بہت عرصہ پہلے میرے ذہن میں بھی آیا تھا، کھیل نہیں شاید لڑی کہا جائے تو ٹھیک رہے گااچھا جی تو گیم کچھ اس طرح سے ہے
گیم شروع کرنے والے محفلین نے اس لڑی میں آنے والے اگلے محفلین کے بارے میں / یا ویسے ہی کچھ لکھنا ہے ۔
اگر تو اگلا آنے والا محفلین اس کی بات سے متفق ہو تو اسے پانچ نمبر دینے کے بعد
خود کچھ لکھے گا تاکہ اس کے بعد والامحفلین اپنی باری لے۔
لیکن اگر وہ اس کی بات سے متفق نہیں ہے تو پھر اسے جیل میں ڈال دے گا۔
جیل میں جانے والے قیدی کو تب تک کوئی بھی جواب دینے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک اسے قید سے چھڑا نہ لیا جائے۔
قیدی کو چھڑانے کے لئے باقی محفلین اپنے جمع شدہ نمبرات میں سے جیلر کو خرچہ پانی دیں گے۔
یوں سمجھ لیں کہ ایک قیدی کو چھڑانے کے لئے اپنے پانچ یا پھر دس نمبر کی قربانی دینی پڑے گی۔
اگر گیم سمجھ نہ آئی ہو تو اس بارے بات کیجئے۔
اور جیلر تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ کون ہوں گے یعنی کہ ہمارے پلسیے بھائی فیصل عظیم فیصل ۔
تھانے اور جیل کا سارا حساب کتاب ان کے پاس رہے گا۔
پیچیدہ کس لحاظ سے۔۔۔کھیل تو اچھا لگ رہا ہے لیکن تھوڑا پیچیدہ معلوم ہوا ہے، دیکھیں دوسرے احباب کیا کہتے ہیں
ٹھیک ہے ایسی ایک لڑی شروع کریں گے ۔ایک کھیل بہت عرصہ پہلے میرے ذہن میں بھی آیا تھا، کھیل نہیں شاید لڑی کہا جائے تو ٹھیک رہے گا
'گپستان ریڈیو' یعنی گپیں مارنا "لمبی لمبی چھوڑنا" میں نے یہ دھاگا شروع نہیں کیا تھا اگر آپ چاہیں تو شروع کر سکتی ہیں
نمبرنگ سسٹم تھوڑا مشکل لگ رہا ہے، ایک شخص جس کے ذمے نمبر وغیرہ کاؤنٹ کرنے کا کام ہو گا (اگر میں درست سمجھا ہوں ) تو وہ بیچارہ مشکل میں پڑ سکتا ہے، اور قیدی کو چھڑانے کے لیے بھی نمبر جو دئے جائیں گے ان کو بھی گننا ہو گا نا!پیچیدہ کس لحاظ سے۔۔۔