ارے سوہنے بھائی نبیل صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کچھ سیکھا ہم نے نہ سیکھی ہوشیاری ۔۔۔۔۔۔۔ سچ ہے دنیا والو کہ ہم ہیں اناڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم فقیروں کو کیا خبر یہ ٹیگ شیگ کیا کھیل ہےاب پتا لگ گیا ہوگا کہ یہ کام کر رہا ہے۔
اب باری ہے فاروق درویش صاحب کی۔
فاروق صاحب یہ بتائیے کہ سلطانی تو عیاری ہوئی، یہ درویشی عیاری کیسے ہوگئی۔
اور اگلے ممبرکو ٹیگ کرکے سوال کرنا نا بھولیے گا۔
اصل کھیل تو پیچھے رہ گیا، اب بس فاتح ٹیگ کر رہے ہیں اور عائشہ عزیز بھی ٹیگ کر رہی ہیں۔
ٹھیک ہے عائشہ بہن، وہ کیا ہے کہ ٹیگ صرف عائشہ عزیز لکھنے پر ہی لگتا ہے۔نبیل لالہ آپ عائشہ کے ساتھ بہنا بھی لگا سکتے ہیں ۔۔یا جو آپ مناسب سمجھیں بٹیا وغیرہ