ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا دریافت کرنا ہے لالہبالکل کام کر گیا، یقین نہ ہو تو سارہ خان بٹیا اور ناعمہ عزیز بٹیا سے دریافت کر لیں۔
کیا دریافت کرنا ہے لالہبالکل کام کر گیا، یقین نہ ہو تو سارہ خان بٹیا اور ناعمہ عزیز بٹیا سے دریافت کر لیں۔
پھر تو ان کو چاہئے وہ جلدی سے آکر بتا دیںہم کو کیا پتا؟ یہ تو محمد امین بھائی ہی بتا سکیں گے۔
پھر تو ان کو چاہئے وہ جلدی سے آکر بتا دیں
ابن سعید ۔۔۔ جنتر منتر اور بچہ پارٹی کی تصاویر!!!۔۔۔۔گاؤں والی تصاویر ویسے ہی ڈیو ہیں۔۔۔ہم تو اب بچہ پارٹی کو لے کر جنتر منتر جا رہے ہیں۔
بعد میں عائشہ عزیز بٹیا رانی یہ نہ کہیں کہ بھیا ہمیں بھی جانا ہے۔
ابن بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہم تو اب بچہ پارٹی کو لے کر جنتر منتر جا رہے ہیں۔
بعد میں عائشہ عزیز بٹیا رانی یہ نہ کہیں کہ بھیا ہمیں بھی جانا ہے۔
جیتی رہو گڑیا رانی میرے اوتار کے نیچے جو میرا نام لکھا ہے اسے کاپی پیسٹ کردیا کریں تو خود ٹیگ شامل ہوجاتا ہے۔۔۔یہ اچھا کیا آپ نے م۔م۔مغل لالہ
میں آپ کو ٹیگ ہی نہیں کرپاتی اب جب بھی کرنا ہوگا تو یہاں سے کاپی کرلیا کروں گی ۔ویسے آپ کو بتانا تھا کہ آپ کا سلام شاکر بھیا تک پہنچا دیا تھا ۔