ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

تعبیر

محفلین
تفریحی کا ایک اور ذریعہ ہے ٹی وی یا ریڈیو ۔
آج چلیں اسی پر کچھ بات ہو جائے :)

ٹی وی یا ریڈیو پر آپ کے پسندیدہ پروگرام کون کونسے ہیں :confused:

کونسے چینل آپ بہت شوق سے دیکھتے ہیں :)

ٹی وی پر کیا اچھا آرہا ہے اور کیا برا :mad: یہی سب ہم نے یہاں ڈسکس کرنا ہے ۔

کوئی ایسا ڈرامہ جو ابتک یاد ہو یا کوئی کردار جو یادگار ہو ۔
آجکل ہر ڈرامے ک ( OST ) بن رہے ہیں تو آپکے پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک کون کونسے ہیں

میں بھی جلد حاضر ہوتی ہوں۔ اپنی پسند کے ساتھ :) تب تک آپ بتائیں
 
زیک

مسافر
میں کامیڈی سنٹرل پر دا ڈیلی شو ود جان سٹوئرٹ اور کولبیئر رپورٹ دیکھتا ہوں باقاعدگی سے۔
 
ماوراء

محفلین
میں نے تو ٹی وی دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہوا ہے، گزرتے ہوئے نظر پڑ جائے، کچھ لگا ہو دیکھ لیتی ہوں، ورنہ وقت ہی نہیں ملتا۔ہاں البتہ اکثر خبریں سن لیتی ہوں۔
 
مجھے تو آج کل ٹی۔وی دیکھنے کا کوئی خاص وقت ملتا ہی نہیں :(
کبھی ٹی۔وی کے سامنے بیٹھ جاؤں تو عموما یہ پروگرامز دیکھتا ہوں:
ٹین اسپورٹس پر ؤبلیو ڈبلیو ای
جیو نیوز پر ہم سب امید سے ہیں
جیو سوپر پر ایویں شو

اور کچھ سمجھ نہ آئے تو یا کوئی فلم لگاکر بیٹھ جاتا ہوں یا کارٹون نیٹ ورک۔ :grin: ڈرامے دیکھنا تو عرصہ ہوا، چھوڑے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شکریہ تعبیر ، ۔۔

میں تو اب منڈے کو ہی آؤں گی ، ۔۔ پھر بہت سے ڈسکس کرتی ہوں ، ۔۔
 
تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ سوری کہ اور دھاگوں پر بذی ہونے کی وجہ سے یہاں نہ آسکی :)

بوچھی منڈے کونسا والا کہ یہ منڈے تو گزر گیا :( چلیں کچھ پوسٹ کریں تاکہ بات آگے بڑھے
 
تیشہ

محفلین
ڈرامے آجکل ویسے تو جیو پر اچھے لگ رہے ہیں تعبیر ،، ابھی حال میں ہی '' ونی '' لگ کر ختم ہوا ہے ، ،
اور ابھی کمنگ ِ سون ہیں کچھ ،

اب جیو حنا کے ساتھ ، ،، ماچس ، ۔،۔۔ اور خواجہ نوید کی عدالت ہی رہ گئے ہیں جن کو لے کر بحث کی جاسکتی ہے :grin:
میں دیکھکر آتی ہوں تو بحث کرتیں ہیں دونوں کسی ایک کو لے کر ،، ،
آپ بتائیے آپ کونسے چینل دیکھتیں ہیں :confused:
میں تو جیو ۔ ۔۔ ، پی ۔ ٹی وی گلوبل ، ،۔۔ پرائم پی ۔ ٹی وی ،، ڈی ایم ڈیجٹل ، ۔۔ وینس ، ۔۔۔ اور سٹار یہ سبھی دیکھ لیتی ہوں
انگلش کے سکائی چینلز بھی دیکھتی ہوں ،،
اب سوچنا پڑے گا کس پر بحث کی جائے ۔
01hmm.gif
 
تیشہ

محفلین
Listen to Farzana Khan’s New Request Show on Radio Faza 97.1fm

www.radiofaza.org.uk

OLD IS GOLD

Every Monday Evening from 19.00 till 21.00

A show full of wonderful memories and voices from yester years, rare treat of songs.

She is Respectable, spirited and sharp, She has a very different voice and accent which tells her apart from the rest

Favourite of hundreds, upright, amusing, vibrant an amazing anchor who generously displays her finesse at her work.

Call live for a request or a dedication on 0115-8440325

Or Text a Massage on 07961-381239

More Show’s presented by Farzana Khan

Naghma O Sher: is a programme of Poetry, Ghazal , Romance and full of Fantasy

Every Friday: 19.00 till 21.00

Cafe Faza: Chit Chat, General Info, Requests and Latest Music.

Every Monday: 12.00 till 14.00
 
تیشہ

محفلین
تعبیر ، ابھی میں ڈراموں کے نام لکھ کر جارہی ہوں تبصرہ بعد میں
نام ابھی اسلئے کہ کچھ ہی دیر میں ۔ ۔ بھول جاؤں گی ۔ :grin:

(جیو ) شکوہ ، ۔۔ محبت خواب کی صورت ، ۔۔ کاجل ، ، میری ادھوری محبت ، ۔۔ ،، کچھ نا کہو ، ۔ ۔،،

وغیرہ وغیرہ ،، ۔ ،،
 
تعبیر

محفلین
بوچھی جیو پر تو دکھایا ہے کہ شکوہ اور اب گھر جانے دو ابھی شروع ہونگے پھر آپ نے شکوہ کہاں سے دیکھ لیا

اس کے علاوہ میری ادھوری محبت دیکھتی ہیں اور یہ کب لگتا ہے :confused:

کوئی یادگار ڈرامہ نہیں لکھا آپ نے ؟؟؟

میں بھی جلد آتی ہوں تبصرے اور پسند کے ساتھ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ڈرامے آجکل ویسے تو جیو پر اچھے لگ رہے ہیں تعبیر ،، ابھی حال میں ہی '' ونی '' لگ کر ختم ہوا ہے ، ،
اور ابھی کمنگ ِ سون ہیں کچھ ،

اب جیو حنا کے ساتھ ، ،، ماچس ، ۔،۔۔ اور خواجہ نوید کی عدالت ہی رہ گئے ہیں جن کو لے کر بحث کی جاسکتی ہے :grin:
میں دیکھکر آتی ہوں تو بحث کرتیں ہیں دونوں کسی ایک کو لے کر ،، ،
آپ بتائیے آپ کونسے چینل دیکھتیں ہیں :confused:
میں تو جیو ۔ ۔۔ ، پی ۔ ٹی وی گلوبل ، ،۔۔ پرائم پی ۔ ٹی وی ،، ڈی ایم ڈیجٹل ، ۔۔ وینس ، ۔۔۔ اور سٹار یہ سبھی دیکھ لیتی ہوں
انگلش کے سکائی چینلز بھی دیکھتی ہوں ،،
اب سوچنا پڑے گا کس پر بحث کی جائے ۔
01hmm.gif

اس کا مطلب ہے کہ یہاں جیو پر ڈرامے دیر سے آتے ہیں۔ وَنی پاکستان میں پچھلے سال جون-جولائی میں‌ آتا تھا شاید۔۔کیونکہ میں نے ان دنوں کسی کے کہنے پر اس کی ایک قسط دیکھی تھی آن لائن۔۔۔(روبینہ اشرف کی بیٹی کو دیکھنے کے لئے :)) ۔۔۔ اور 'گھر جانے دو' ابھی جب میں مارچ میں وہاں تھی تو ان دنوں شروع ہونا تھا۔۔۔

ویسے مجھے جیو اینٹرٹینمنٹ چینل کے پروگرامز بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔۔۔ :errr:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی جیو پر تو دکھایا ہے کہ شکوہ اور اب گھر جانے دو ابھی شروع ہونگے پھر آپ نے شکوہ کہاں سے دیکھ لیا

اس کے علاوہ میری ادھوری محبت دیکھتی ہیں اور یہ کب لگتا ہے :confused:

کوئی یادگار ڈرامہ نہیں لکھا آپ نے ؟؟؟

میں بھی جلد آتی ہوں تبصرے اور پسند کے ساتھ :)

تعبیر یادگار ڈرامے دیکھنے ہیں ناں تو آجکل پی ٹی وی گلوبل پر 'افشاں' آ رہا ہے۔۔۔سنا ہے اپنے وقت میں بہت مشہور ہوا تھا۔۔۔ہوسکتا ہے آپ دیکھتی ہوں۔۔۔(میں نہیں دیکھتی :) )۔۔۔
میں ویسے تو ڈرامے نہیں دیکھتی۔۔جو چلتے پھرتے کام کرتے نظر آ گیا یا سنائی دے گیا۔۔ ۔۔ لیکن ایک ڈرامہ آئے گا اس اتوار۔۔شاید صبح چار بجے کے قریب۔۔۔ 'سپاہی مقبول حسین' ۔۔۔۔ایک پاکستانی فوجی قیدی جو 1965 میں قید ہوا تھا، پر بنا ہے۔۔یعنی حقیقی واقعہ۔۔۔۔آئی ایس پی آر والوں نے بنایا ہے۔۔ اور میں ایک عرصے سے اس کا انتظار کر رہی تھی کہ میں نے اس بارے میں کافی فیچرز پڑھے تھے۔ ۔۔ممکن ہو تو آپ بھی دیکھئے گا۔۔۔ورنہ ہوسکتا ہے دن میں بھی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ ہو۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ یہاں جیو پر ڈرامے دیر سے آتے ہیں۔ وَنی پاکستان میں پچھلے سال جون-جولائی میں‌ آتا تھا شاید۔۔کیونکہ میں نے ان دنوں کسی کے کہنے پر اس کی ایک قسط دیکھی تھی آن لائن۔۔۔(روبینہ اشرف کی بیٹی کو دیکھنے کے لئے :)) ۔۔۔ اور 'گھر جانے دو' ابھی جب میں مارچ میں وہاں تھی تو ان دنوں شروع ہونا تھا۔۔۔

ویسے مجھے جیو اینٹرٹینمنٹ چینل کے پروگرامز بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔۔۔ :errr:

جی فرحت مجھے بھی پسند نہیں ہیں ،۔ سب بکواس ہیں صرف ایک بہت اچھا ہوتا ہے ۔ جیسے کہ '' حسن آرا اور حسنہ '' لگا تھا ، بہت اچھا تھا ، ۔۔ پھر '' کچھ دل نے کہا '' وہ بھی زبردست تھا ' ' ' اسکے بعد ونی '' تھا اور یہ بھی بہت خوب رہا ونی کی اس سنڈے کو آخری قسط رہی ،، اب اسکی جگہ شکوہ '' شروع ہورہا ہے جو دیکھنے سے ہی پتا چلتا ہے بہت اچھا ہے ،۔۔

باقی سب ٹائم پاس فضول ہیں :(
 
تیشہ

محفلین
بوچھی جیو پر تو دکھایا ہے کہ شکوہ اور اب گھر جانے دو ابھی شروع ہونگے پھر آپ نے شکوہ کہاں سے دیکھ لیا

اس کے علاوہ میری ادھوری محبت دیکھتی ہیں اور یہ کب لگتا ہے :confused:

کوئی یادگار ڈرامہ نہیں لکھا آپ نے ؟؟؟

میں بھی جلد آتی ہوں تبصرے اور پسند کے ساتھ :)

تعبیر ،، شکوہ کمنگ سون ہے ، ،ونی ' ختم ہوا اب نیکس شکوہ ہے ،، روز تو اسکے ٹائٹل سٹوری دیکھا رہے ہوتے ہیں تو وہی سے میں نے دیکھکر تبصرہ کیا ،،
میری ادھوری محبت منڈے سے تھیسڈے رات نو ، ساڑھے نو لگتا ہے مگر نہایت ہی بکواس ہے
مجھے تو ذرا بھی پسند نہیں آیا :( ہاں البتہ اسکا ٹائٹل سونگ مجھے بہت پسند ہے ،

(باقی بعد میں :) )
 
تیشہ

محفلین
ہاں نا یادگار بہت سے ہیں ٹیلی فلم میں جیو والے اچھے لگاتے ہیں
آپ نے وہ دیکھا کیا ؟ نعمان اعجاز والا :confused: جو بہت بڑی عمر کا بندہ ہوتا ہے اسکا ایک بار غلطی سے ایک نمبر غلط لکھنے سے اسکا ایس ایم ایس ایک لڑکی کو جا ملتا ہے :confused:
اور وہ اسکا آنسر ایس ایم ایس کرتی ہے ،۔ اور پھر سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ان دونوں کا ، ،۔ مگر اسی (نعمان) کے بیٹے کے ساتھ اسی لڑکی کا رشتہ چل رہا ہوتا ہے ۔ مگر نا اس لڑکی کو پتا ہوتا ہے کہ جسکے ساتھ محبتیں بڑھا رہی ہے وہ اسکا سسر ہے ،
اور نا کبھی آپس میں ملتے ہیں نا دیکھتے ہیں ایک دوسرے کو
لڑکی کی عمر بیس ، اکیس ،

(مزے کا تھا یہ ، )
 
تیشہ

محفلین
بوچھی جیو پر تو دکھایا ہے کہ شکوہ اور اب گھر جانے دو ابھی شروع ہونگے پھر آپ نے شکوہ کہاں سے دیکھ لیا

اس کے علاوہ میری ادھوری محبت دیکھتی ہیں اور یہ کب لگتا ہے :confused:

کوئی یادگار ڈرامہ نہیں لکھا آپ نے ؟؟؟

میں بھی جلد آتی ہوں تبصرے اور پسند کے ساتھ :)

تعبیر ، آج شکوہ '' کی پہلی قسط لگی ، بہت اچھا ڈرامہ لگ رہا ہے ،
اور ادھر پرائم پی ۔ ٹی وی پر بھی لگتا ہے '' سماج '' آجکے ہی دن ، وہ بھی بہت اچھا ہے
آپ دیکھکر آئیے جیو پر '' شکوہ ۔ ۔ ۔۔ اور پرائم ٹی وی پر سماج
تو پھر ڈھونڈ کر تبصرہ نکالتے ہیں ، ۔ ۔۔
 
تیشہ

محفلین
لباس ' نئا ڈرامہ کمنگ سونُ ،،

( اب آ بھی جائیے میں اکیلی یہاں کس سے تبصرے کروں تعبیر :confused: )
 
تعبیر

محفلین
میں آگئی ہوں بوچھی پر سب پڑھنے کے بعد شکریہ اور تبصرہ کر سکونگی

ویسے شکوہ ڈرامے کی پہلی قسط نکل گئی :( میں نے نہیں دیکھی۔کیسا ڈرامہ ہے؟؟؟
 
Top