جاسمن
لائبریرین
میں نے تو یہ نمانا سا لفظ بہت عام سے انداز میں استعمال کیا تھا۔انکا اشارہ شاید پنجابی ٹوٹوں کی طرف ہے:
میں نے تو یہ نمانا سا لفظ بہت عام سے انداز میں استعمال کیا تھا۔انکا اشارہ شاید پنجابی ٹوٹوں کی طرف ہے:
ابھی ابھی دیکھی۔ سکتے میں رہ گیا۔ اُف۔ میری ریٹنگ شیٹ تو پھر ابھی کافی صاف ماشاءاللہ سے۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔44 میں ایک اور کا اضافہ ہی تو کیا ہے۔ ہماری شیٹ دیکھی ہے کبھی؟
معلوم نہیں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ میں نے تو صرف یہ پوائنٹ آؤٹ کیا تھا کہ آجکل اکثر بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے بچے اردو نہیں سیکھتے۔وہی جو آجکل کے پاکستانیوں کا تعلق الباکستانیوں سے ہے۔
ہاہاہاہا غیر متفق تو میں بھی ہوں لیکن آپ کو منفی ریٹنگ نہیں دیarifkarim ظالم انسان میری ریٹنگ شیٹ گندی کردی۔
یہی لکھا تھا۔ الباکستانی ہم ان پاکستانیوں کو کہتے ہیں جو پاکستان میں رہتے ہوئے بھی عربوں کی نقالی کرتے ہیں۔ وہ تو پھر ایک عرب ملک کویت میں مقیم ہیں۔معلوم نہیں آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ میں نے تو صرف یہ پوائنٹ آؤٹ کیا تھا کہ آجکل اکثر بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے بچے اردو نہیں سیکھتے۔
ہاں مگر الباکستانی روزمرہ میں عربی نہیں بولتے۔ بلکہ مشرق وسطی میں رہنے والے پاکستانی بھی عربوں سے بات چیت کے علاوہ عربی نہیں بولتے۔یہی لکھا تھا۔ الباکستانی ہم ان پاکستانیوں کو کہتے ہیں جو پاکستان میں رہتے ہوئے بھی عربوں کی نقالی کرتے ہیں۔ وہ تو پھر ایک عرب ملک کویت میں مقیم ہیں۔
دبئی تو انٹرنیشنل شہر بن گیا ہے اسلئے وہاں انگریزی کے استعمال کی سمجھ آتی ہے۔ باقی عرب علاقوں میں الباکستانیوں کے بچوں کو تو عربی بولنی چاہئے۔کویت کا علم نہیں مگر دبئی میں تو سکینڈ جنریشن پاکستانی اکثر انگریزی ہی بولتے ہیں۔
چھ سال میں نے بھی گزارے ہیں عرب ملک میں مگر عربی نہیں آتی۔دبئی تو انٹرنیشنل شہر بن گیا ہے اسلئے وہاں انگریزی کے استعمال کی سمجھ آتی ہے۔ باقی عرب علاقوں میں الباکستانیوں کے بچوں کو تو عربی بولنی چاہئے۔
کویت میں زیادہ تر بچے عربی ہی بولتے ہیں مجھے کبھی شاپنگ کے لیے جانا ہوتا ہے تو میں کسی ایسی مارکیٹ کا رُخ کرتی ہوں جہاں سیلزمین یاں تو فلپائنی ہوں یا انڈیزدبئی تو انٹرنیشنل شہر بن گیا ہے اسلئے وہاں انگریزی کے استعمال کی سمجھ آتی ہے۔ باقی عرب علاقوں میں الباکستانیوں کے بچوں کو تو عربی بولنی چاہئے۔
ٹوٹی پھوٹی عربی تو میں بول لیتی ہوںچھ سال میں نے بھی گزارے ہیں عرب ملک میں مگر عربی نہیں آتی۔
ٹوٹی پھوٹی عربی میں بھی بول لیتا تھا 33 سال پہلے جب ضرورت پڑتی تھی۔ٹوٹی پھوٹی عربی تو میں بول لیتی ہوں
مطلب آپ وہاں انٹگریٹ نہیں ہوئے۔چھ سال میں نے بھی گزارے ہیں عرب ملک میں مگر عربی نہیں آتی۔
انٹگریشن اہم ہے مگر اس کے لئے دونوں طرف سے کوشش لازم ہے اور یہ مشرق وسطی میں مفقود ہے۔مطلب آپ وہاں انٹگریٹ نہیں ہوئے۔
کافی رعب و دبدبے کے مالک لگتے ہیں کہ ریموٹ ان کے پاس ہوتا ہے۔ میں نے تو کتنے سالوں سے ریموٹ کی شکل نہیں دیکھی۔ آخر تنگ آ کر فون پر ہارمونی ریموٹ کی ایپ انسٹال کر لی۔ پھر بھی چینل بدلنے کے لئے اجازت لینی پڑتی ہے۔صاحب تو کبھی اِس چینل پہ کبھی اُس چینل پہ بھاگے دوڑے پھرتے ہیں۔
اگر صرف چینل بدلنے کیلئے اجازت لینی پڑتی ہے تو ذرا سوچیں باقی کاموں کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہوں گے۔کافی رعب و دبدبے کے مالک لگتے ہیں کہ ریموٹ ان کے پاس ہوتا ہے۔ میں نے تو کتنے سالوں سے ریموٹ کی شکل نہیں دیکھی۔ آخر تنگ آ کر فون پر ہارمونی ریموٹ کی ایپ انسٹال کر لی۔ پھر بھی چینل بدلنے کے لئے اجازت لینی پڑتی ہے۔
اچھے بچوں والے کام ہیں یہ تو زکریا بھائیکافی رعب و دبدبے کے مالک لگتے ہیں کہ ریموٹ ان کے پاس ہوتا ہے۔ میں نے تو کتنے سالوں سے ریموٹ کی شکل نہیں دیکھی۔ آخر تنگ آ کر فون پر ہارمونی ریموٹ کی ایپ انسٹال کر لی۔ پھر بھی چینل بدلنے کے لئے اجازت لینی پڑتی ہے۔
میرے اچھے ہونے میں کوئی شک؟اچھے بچوں والے کام ہیں یہ تو زکریا بھائی
میری توبہ جو آپ پر شک کروں کیونکہ ابھی کچھ دیر پہلے پڑھا تھا کہ آپ بھولتے بھی نہیں اور معاف بھی نہیں کرتے۔۔ کچھ ایسا ہی تھا شاید ویسے آپ کو تو پتا ہے کہ میں آپ سے اب نہیں ڈرتی ہی ہی ہیمیرے اچھے ہونے میں کوئی شک؟
جی بالکل ہوتی ہے۔ لیکن جب آپ چینل لاک کرنے لگتے ہیں تو ایک تو آپ ایک مخصوص تعداد سے زیادہ چینلز لاک نہیں کر سکتے۔ دوسری بات یہ کہ ٹی وی چینلز لسٹ کا جومرکزی مینو ہے ۔۔وہاں چینل لاک ہونے کے باوجود اس کا پریویو لاک نہیں ہوتا۔ سو آپ کے پاس اگر پاس ورڈ نہیں بھی ہے تو بھی چینل ان لاک کیے بغیر آپ پروگرام دیکھ سکتے ہیں پریویو کے ذریعے۔ویسے پی ٹی سی ایل کے سمارٹ ٹی وی میں یہ آپشن ہوتی ہے کہ آپ اپنی پسند کے چینل منتخب کر سکتے ہیں