افتخار کا کیچ شنتو نے لیا ۔ لیکن کھیل ہاتھ میں ہے دو رن تو چاہئیں ۔دو وور باقی ہیں ۔126 پر 5ویں وکٹ گئی۔
کیا واقعی ؟ اب اگر مگر وغیرہ کی ضرورت نہیں رہی ؟پاکستان نےسیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کر لیاہے۔
جی ہاں، اب اگر مگر والی کہانی مک گئی ہےکیا واقعی ؟ اب اگر مگر وغیرہ کی ضرورت نہیں رہی ؟
بھیا یقین نہیں آرہا ہے 🤓کیا واقعی ؟ اب اگر مگر وغیرہ کی ضرورت نہیں رہی ؟
اُنکی تمام تر کوتاہیوں کہ بعد ہم کسقدر خوش ہوجاتے ہیں بھیا ۔۔آخر کیا کریں جو دل ہے پاکستانی ہے۔۔جی ہاں، اب اگر مگر والی کہانی مک گئی ہے