ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
27 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Rohit Sharma c Masakadza b Muzarabani 15 (13b 2x4 0x6 ) SR: 115.38
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پسندیدہ
واؤ ۔ یہ کیا ہو رہا ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
انڈیانے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 186 اسکور بنائے ہیں۔

میرا نہیں خیال کہ زمبابوے187 کا ہدف پورا کر پائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اننگ کی پہلی ہی گیند پر زمبابوے کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Wessly Madhevere c Kohli b Kumar 0 (1b 0x4 0x6 ) SR: 0
 
شمشاد

لائبریرین
اب 9 تاریخ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ اور 10تاریخ کو انگلینڈ اور انڈیا کےدرمیان سیمی فائنل کھیلےجائیں گے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے پاکستان نے سیمی فائنل میں پہنچ کر کوئی کمال نہیں کیا ۔
اگر کمال کیا تو اگر مگر نے کیا ۔ :) جیسے بھی کیا البتہ کمال ہو گیا ۔
لیکن یہ کمال ابھی اپنے کمال تک نہیں پہنچا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 
Top