160 ٹارگیٹ ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #83 اچھے بلے بازوں نے آج بہت مایوس کیا ہے۔ پھر بھی 159 کا اسکور اچھا ہی بنا لیا ہے۔ اب گیند بازوں اور فیلڈنگ پر منحصر ہے کہ میچ جیت لیں۔
اچھے بلے بازوں نے آج بہت مایوس کیا ہے۔ پھر بھی 159 کا اسکور اچھا ہی بنا لیا ہے۔ اب گیند بازوں اور فیلڈنگ پر منحصر ہے کہ میچ جیت لیں۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #84 مڈل آرڈر نے تو اپنا حق ادا کر دیا۔ اب باؤلرز کا امتحان ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #90 26 پر انڈیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Suryakumar Yadav c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 15 (10b 2x4 0x6) SR: 150 حارث رؤف کی دوسری وکٹ
26 پر انڈیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Suryakumar Yadav c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 15 (10b 2x4 0x6) SR: 150 حارث رؤف کی دوسری وکٹ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #91 پاکستان نے پاور پلے میں2 وکٹوں کے نقصان پر 32 اسکور بنائے تھے۔ انڈیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 اسکور بنائے ہیں۔
پاکستان نے پاور پلے میں2 وکٹوں کے نقصان پر 32 اسکور بنائے تھے۔ انڈیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 31 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #92 31 پرچوتھی وکٹ بھی گئی انڈیا کی۔ Axar Patel run out (Babar Azam/†Mohammad Rizwan) 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
31 پرچوتھی وکٹ بھی گئی انڈیا کی۔ Axar Patel run out (Babar Azam/†Mohammad Rizwan) 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2022 #97 بس یہ جوڑی نکل جائے، میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہو گا۔ ویرات کوہلی اور پانڈیا