11 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔ KL Rahul lbw b van Meekeren 9 (12b 1x4 0x6) SR: 75
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #121 11 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔ KL Rahul lbw b van Meekeren 9 (12b 1x4 0x6) SR: 75
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #123 سید عاطف علی نے کہا: پاکستان کا کس وقت ہے زمبابوے کے ساتھ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی وقت کےمطابق سہ پہر 4 بجے اور سعودی عرب کےوقت کےمطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
سید عاطف علی نے کہا: پاکستان کا کس وقت ہے زمبابوے کے ساتھ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی وقت کےمطابق سہ پہر 4 بجے اور سعودی عرب کےوقت کےمطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #124 84 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Rohit Sharma c Ackermann b Klaassen 53 (39b 4x4 3x6) SR: 135.89
84 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Rohit Sharma c Ackermann b Klaassen 53 (39b 4x4 3x6) SR: 135.89
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #125 سوریہ کمار یادیو اور ویرات کوہلی خطرناک ہو گئے ہیں۔ دھڑا دھڑ اسکور بنا رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #126 انڈیا نے مقررہ 20 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 179 اسکور بنائے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #127 نیدر لینڈ کی بھی پہلی وکٹ 11 کے اسکور پر ہی گری۔ Vikramjit Singh b Kumar 1 (9b 0x4 0x6) SR: 11.11
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #128 20 کے مجموعی اسکور پر دوسری وکٹ گئی۔ Max O'Dowd b Patel 16 (10b 3x4 0x6) SR: 160
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #129 47 پر 3 آؤٹ Bas de Leede c Pandya b Patel 16 (23b 0x4 0x6) SR: 69.56
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #130 62 پر 4 آؤٹ Colin Ackermann c Patel b Ashwin 17 (21b 1x4 0x6) SR: 80.95
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #131 63 پر 5 آؤٹ اشون اپنے اوور میں دو وکٹیں لےگیا۔ Tom Cooper c sub (DJ Hooda) b Ashwin 9 (12b 0x4 0x6) SR: 75
63 پر 5 آؤٹ اشون اپنے اوور میں دو وکٹیں لےگیا۔ Tom Cooper c sub (DJ Hooda) b Ashwin 9 (12b 0x4 0x6) SR: 75
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #132 87 پر 6 آؤٹ Tim Pringle c Kohli b Mohammed Shami 20 (15b 1x4 1x6) SR: 133.33
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #133 89 پر 7 آؤٹ Scott Edwards c sub (DJ Hooda) b Kumar 5 (8b 0x4 0x6) SR: 62.5
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #134 101 پر 8 آؤٹ Logan van Beek c †Karthik b Arshdeep Singh 3 (5b 0x4 0x6) SR: 60
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #135 101 پر ہی 9 آؤٹ Fred Klaassen lbw b Arshdeep Singh 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #137 پاکستان اور زمبابوے کا میچ شروع ہونےمیں تقریباً 20 منٹ باقی ہیں۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلےکھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کا میچ شروع ہونےمیں تقریباً 20 منٹ باقی ہیں۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلےکھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #138 آج کے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہیں : بابر اعظم محمدرضوان شان مسعود افتخار احمد حیدر علی شادا ب خان محمد نواز محمد وسیم جونیئر شاہین شاہ آفریدی حارث رؤف نسیم شاہ
آج کے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں مندرجہ ذیل کھلاڑی شامل ہیں : بابر اعظم محمدرضوان شان مسعود افتخار احمد حیدر علی شادا ب خان محمد نواز محمد وسیم جونیئر شاہین شاہ آفریدی حارث رؤف نسیم شاہ